Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: shehbaz sharif speech

وزیراعظم کی چینی سفیر سے ملاقات، سیکیورٹی معاملات پر بات چیت
اہم خبریں

وزیراعظم کی چینی سفیر سے ملاقات، سیکیورٹی معاملات پر بات چیت

Prime Minister meets Chinese ambassador, discusses security issues وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چین کے پاکستان میں تعینات سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور سیکیورٹی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چینی سفیر کو چینی سالِ نو کی مبارکباد دی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نئے سال پر چینی قیادت، عوام اور پاکستان میں مقیم چینی شہریوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ نیا سال پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کے رشتے کو مزید مضبوط کرے گا، چینی نیا سال دونوں ممالک کے عوام کے لیے خوشحالی لائے گا۔دوسری جانب چینی سفیر نے اپنی حکومت اور عوام کے لیے نیک تمناؤں پر وزیرِ اعظم پاکستان اور عوام کا شکریہ ادا کیا۔ Prime Minister Shahbaz Sharif met with Chinese Ambassador to Pakistan Jiang Zedong.During ...
وزیراعظم کی پی ٹی آئی کو کمیشن کی بجائے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش
اہم خبریں

وزیراعظم کی پی ٹی آئی کو کمیشن کی بجائے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش

PM offers PTI to form parliamentary committee instead of commission وزیراعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے جوڈیشل کمیشن کے بجائے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش کردی۔وفاقی کابینہ کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کی آفر کو شفاف انداز سے قبول کیا، حکومت اور اپوزیشن کی کمیٹیاں بنیں اور مذاکرات شروع ہوئے، رواں ماہ کی 28 تاریخ کو میٹنگ ہونی تھی اور وہ مذاکرات سے بھاگ گئے۔انہوں نے کہا کہ حکومتی کمیٹی نے ان کو کہا آپ آئیں لکھ کر جواب دیں گے، ہم نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کیلئے سازگار ماحول فراہم کیا، یہ اپنے گریبان میں بھی جھانکیں، انہوں نے 2018 میں ہاؤس کمیٹی بنائی ،کمیشن نہیں بناتھا۔وزیراعظم نے اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ پوری طرح حقائق کو سامنے لائیں، 2018 میں ہم نے ہاؤس کمیٹی قبول ...
پاکستان ریلویز کی زمین کاروباری سرگرمیوں کیلئے استعمال کی جائے: شہباز شریف
اہم خبریں

پاکستان ریلویز کی زمین کاروباری سرگرمیوں کیلئے استعمال کی جائے: شہباز شریف

Pakistan Railways land should be used for business activities: Shehbaz Sharif وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ریلویز کی زمین نجی شعبے کے تعاون سے کاروباری سرگرمیوں کے لیے استعمال کی جائے۔ان کا کہنا ہے کہ ریلویز خطے میں خصوصاً وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ تجارت بڑھانے کے لیے حکمتِ عملی تشکیل دے۔پاکستان ریلویز سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ پاکستان ریلویز کو مسابقتی طور پر مسافروں کو راغب کرنے کی ضرورت ہے، پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ذریعے پاکستان ریلویز میں مسافروں کو سفر کی بہتر خدمات فراہم کی جائیں۔انہوں نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ریلویز میں پیشہ ورانہ اور باصلاحیت افرادی قوت استعمال کی جائے اور ریلویز میں مال برادری کے ساتھ سفر کی خدمات کو بھی منافع بخش بنایا جائے۔وزیرِ اعظم نے پاکستان ریلویز کے پرانے نظام کو دورِ حاضر کے تقاضوں کے مطابق جدید...
وزیر اعظم نے اسنوکر چیمپئن محمد آصف کو 25 لاکھ کا انعامی چیک پیش کیا
اہم خبریں

وزیر اعظم نے اسنوکر چیمپئن محمد آصف کو 25 لاکھ کا انعامی چیک پیش کیا

Prime Minister presents a prize check of Rs 2.5 million to snooker champion Muhammad Asif وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے اسنوکر چیمپئن محمد آصف نے ملاقات کی۔وزیر اعظم نے محمد آصف کو سری لنکا میں سارک اسنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر مبارک باد دی اور 25 لاکھ روپے کا انعامی چیک بھی پیش کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑی اپنی صلاحیتوں سے دنیا میں ملک و قوم کا نام روشن کر رہے ہیں۔ حکومت کھلاڑیوں کو سہولتوں کی فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدام کر رہی ہے۔محمد آصف نے تیسری سارک اسنوکر چیمپئن شپ 2025ء کے فائنل میں سری لنکا کے طحہٰ عشرت کو شکست دی تھی۔کولمبو میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل مقابلے میں محمد آصف نے میچ بغیر کوئی فریم ڈراپ کیے جیتا۔کولمبو کے مورس اسنوکر کلب میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں محمد آصف نے اپنی بالادستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بغیر کوئی فریم ڈراپ کئے پانچ۔صفر سے کامیابی حاصل ...
نوجوانوں کو عالمی تقاضوں کے مطابق صلاحیتوں سے آراستہ کر رہے ہیں: وزیراعظم
اہم خبریں

نوجوانوں کو عالمی تقاضوں کے مطابق صلاحیتوں سے آراستہ کر رہے ہیں: وزیراعظم

We are equipping youth with skills in line with global requirements: Prime Minister وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم اپنے نوجوانوں کو عالمی مارکیٹ کے تقاضوں کے مطابق صلاحیتوں سے آراستہ کرنے کیلئے پر عزم ہیں۔وزیراعظم محمد شہباز شریف سے یونیورسٹی آف لندن کی وائس چانسلر وینڈی تھامسن نے ملاقات کی، وینڈی تھامسن نے وزیراعظم شہباز شریف کو ملک میں تعلیم کے فروغ کے لیےحالیہ اقدامات پر خراج تحسین پیش کیا،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستانی نوجوانوں میں زندگی کے تمام شعبوں میں اپنا لوہا منوانے اور ملک کا نام روشن کرنے کی مکمل استعداد موجود ہے، پاکستانی شہری یونیورسٹی آف لندن اور دیگر معروف بین الاقوامی تعلیمی اداروں سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد عالمی مارکیٹ میں اہم خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ حکومت پاکستان نوجوانوں کو میرٹ کی بنیاد پر بیرون...
وزیر اعظم شہباز شریف کی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کے صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
اہم خبریں

وزیر اعظم شہباز شریف کی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کے صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

Prime Minister Shehbaz Sharif congratulated Donald Trump on assuming the office of President of the United States وزیراعظم شہباز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کے صدر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ پاک امریکا پائیدار شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کےلیے ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں۔وزیراعظم نے کہا کہ دونوں عظیم ممالک سالہا سال سے خطے میں امن و خوشحالی کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں، ہم مستقبل میں بھی امن و سلامتی اور خوشحالی کےلیے مل کر کام کرتے رہیں گے۔اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کےلیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ Prime Minister Shehbaz Sharif has congratulated Donald Trump on assuming the office of President of the United States.In a statement, Shahbaz Sharif said that he is looking forward to working wit...
Optimized by Optimole