Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: shahbaz sharif today news

ہم ہر صورت دہشتگردی کا خاتمہ کریں گے: وزیر اعظم
اہم خبریں

ہم ہر صورت دہشتگردی کا خاتمہ کریں گے: وزیر اعظم

We will end terrorism by all means: Prime Minister اسلام آباد میں قومی یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کی جنگ میں 70 ہزار پاکستانیوں نے جانیں قربان کیں ، ہم ہر صورت دہشتگردی کا خاتمہ کریں گے ، دہشت گردی کےخلاف جنگ میں چاروں صوبوں نےقربانیاں دیں۔انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سےپچھلےچند سالوں میں بعض غلطیوں کی بنا پر دہشت گردی دوبارہ آئی، دہشت گردی کےواقعات کا خاتمہ ہوچکا تھا، دہشت گردی کےخلاف جنگ میں150ارب ڈالرکا پاکستان کونقصان ہوا، پاکستان کودہشت گردی کےخلاف جنگ میں صرف20ارب ڈالرملے۔محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ چند روزپہلےہم نےجشن آزادی منایا، چالیس سال بعد پاکستان نےپیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتا، قومی ہیروارشد ندیم نےجشن آزادی کی خوشیوں کودوبالا کیا، ارشد ندیم نےدن رات محنت کی۔وزیر اعظم نے کہا کہ حالات کتنے ہی مشکل ہوں اگر قومیں عزم کریں ...
ڈیڑھ لاکھ آسامیاں ختم کرنے کی سفارش
اہم خبریں

ڈیڑھ لاکھ آسامیاں ختم کرنے کی سفارش

Recommendation to eliminate one and a half lakh posts وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حکومتی ڈھانچے کا حجم اور اخراجات میں کمی سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا، اجلاس میں وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ کے حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ کی سربراہی میں بنائی گئی کمیٹی نے تجاویز پیش کیں۔کمیٹی نے ایک لاکھ پچاس ہزار کے قریب خالی آسامیاں ختم کرنے کی سفارش کر دی، کمیٹی کی جانب سے نان کور سروسز اور عام نوعیت کے کاموں مثلاً صفائی ، جینیٹورئل سروسز وغیرہ کو آؤٹ سورس کرنے کی سفارش کی گئی ہے جس کے نتیجے میں گریڈ ایک سے 16 تک کی متعدد آسامیاں بتدریج ختم کی جا سکیں گی۔اجلاس میں ہنگامی بنیادوں پر بھرتیوں پر مکمل پابندی عائد کرنے کی بھی سفارش کی گئی ہے، کمیٹی نے سفارشات میں کہا ہے کہ وزارت خزانہ دیگر وفاقی وزارتوں کے کیش بیلنسز کی نگرانی کرے۔ A special meeting was held under the chairmanship of Prime Minister Shehb...
بہت جلد وہ دن آئے گا جب ہندوستان اور اسرائیل کو جواب دینا پڑے گا: وزیراعظم
اہم خبریں

بہت جلد وہ دن آئے گا جب ہندوستان اور اسرائیل کو جواب دینا پڑے گا: وزیراعظم

The day will come very soon when India and Israel will have to answer: PM وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطین اور کشمیر کو جلد آزادی ملے گی، بہت جلد وہ دن آئے گا جب ہندوستان اور اسرائیل کو جواب دینا پڑے گا۔یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے وزیر اعظم شہباز شریف کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ پاکستانی حکومت آج 5 اگست 2019 کے ہندوستانی اقدام کی مذمت کرتی ہے، اقوام متحدہ، سکیورٹی کونسل کی قراردادیں پکار پکار کر کشمیریوں کی یاد دلاتی ہیں۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ، او آئی سی بھارت کے غاصبانہ فیصلوں کو مسترد کر چکی ہیں، یہ واضح اور دو ٹوک پیغام دنیا کو ملنا چاہئے، بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے، بھارت کے حکمران کشمیریوں کا حق نہیں چھین سکتے، انشاءاللہ کشمیر ضرور آزاد ہوگا۔شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اللہ کے فضل سے نیوکلیئر طاقت ہے، بہتر ہے بیٹھ کر تنازعات کو حل کریں، ہندوستان کو...
کابینہ نے لاپتہ افراد کے اہلخانہ کیلئے امدادی پیکیج کی منظوری دے دی
اہم خبریں

کابینہ نے لاپتہ افراد کے اہلخانہ کیلئے امدادی پیکیج کی منظوری دے دی

The Cabinet approved the assistance package for the families of the missing persons وفاقی کابینہ نے لاپتہ افراد کے اہلخانہ کیلئے امدادی پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے دو کابینہ کمیٹیوں کی رپورٹس کی منظوری دے دی ہے، کابینہ سے منظور امدادی پیکیج کے تحت 5 سال سے لاپتہ فرد کے اہل خانہ کو 50 لاکھ روپے کی امداد دی جائے گی، امدادی پیکیج میں لاپتہ افراد کے خاندانوں کی قانونی مدد بھی شامل ہے۔ وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ افراد کے لاپتہ ہونے کی ذمہ دار صرف انٹیلی جنس ایجنسیاں نہیں ہیں، لوگوں کے لاپتہ ہونے کی اور بھی کئی وجوہات ہیں۔ The federal cabinet has approved a relief package for the families of the missing persons.Federal Minister of Law Azam Nazir Tarar said that the federal cabinet has approved the reports of two cabinet committees, u...
وزیراعظم کا پاسکو میں مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس
اہم خبریں

وزیراعظم کا پاسکو میں مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس

Prime Minister's notice on the alleged wheat scandal in PASCO وزیر اعظم شہباز شریف نے پاسکو میں مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نے مبینہ گندم سکینڈل کا نوٹس لیتے ہوئے سابق ایم ڈی پاسکو کیپٹن (ر) سعید سمیت دیگر افسران کے خلاف مجرمانہ غفلت کی کارروائی اور گندم کا سراغ لگانے کا حکم دے دیا۔انہوں نے ڈی جی ایف آئی اے کو پاسکو میں کرپشن کی انکوائریز ایک ہفتے میں مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ دستاویز کے مطابق وزیر اعظم انسپکشن کمیشن کو ابتدائی انکوائری میں گمراہ کن معلومات فراہم کی گئی تھیں، گزشتہ 2 سال میں وزیراعظم انسپکشن کمیشن کے ساتھ بیورو کریسی نے تعاون نہیں کیا۔اس حوالے سے شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دو ہزار بائیس کے سیلاب میں گندم کے ذخائر کو نقصان پہنچانے والے رعایت کے مستحق نہیں ہیں، 2022 کے سیلاب میں گندم کی چوری کی انکوائری رپورٹ دو ہفتوں میں پیش کی جائے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ...
پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کا معاملہ مؤخر
اہم خبریں

پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کا معاملہ مؤخر

The issue of ban on Pakistan Tehreek-e-Insaaf is delayed وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کا معاملہ مؤخر کر دیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم معاملات پر غور کیا گیا۔کابینہ نے دوست ممالک کے کاروباری افراد اور شہریوں کو ویزا فری انٹری کی منظوری دے دی، وزارت داخلہ کی سمری پر 126 ممالک کے باشندوں کو ویزا فری انٹری کی منظوری دی گئی ہے، ان ممالک کے لیے ڈیجیٹل ویزا دینے کی منظوری دی گئی ہے۔کابینہ میں پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ بھی زیر غور آنا تھا تاہم اجلاس میں اس معاملے پر کوئی غور نہیں کیا گیا جبکہ کابینہ اجلاس میں سابق صدر عارف علوی، عمران خان اور قاسم سوری پر آرٹیکل 6 لگانے کا معاملہ بھی زیر غور نہیں آیا۔ The issue of ban on Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) by the federal government has been postponed. A fed...
Optimized by Optimole