Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: shahbaz sharif latest speech

پاک فوج سرحدوں کی حفاظت کیلئے سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے: وزیراعظم
اہم خبریں

پاک فوج سرحدوں کی حفاظت کیلئے سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے: وزیراعظم

Pakistan Army is standing like a lead wall to protect the borders: PM وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی بہادر افواج سرحدوں کی حفاظت کے لئے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑی ہیں۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع ژوب میں پاک افغان سرحد پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کی ستائش کی، دہشت گرد سرحد پار سے پاکستان داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ Prime Minister Muhammad Shahbaz Sharif said that the brave forces of Pakistan are standing like a leaden wall to protect the borders.Prime Minister Muhammad Shahbaz Sharif praised the security forces for the successful operation against the terrorists of Fitnah-ul-Khawarij on the Pak-Afghan border in Zhob district, the terrorists were trying to enter Pakistan from across the border....
وزیرِ اعظم کی چھوٹے و درمیانے کاروبار کی سہولتوں کیلئے تفصیلی سروے جلد مکمل کرنے کی ہدایت
اہم خبریں

وزیرِ اعظم کی چھوٹے و درمیانے کاروبار کی سہولتوں کیلئے تفصیلی سروے جلد مکمل کرنے کی ہدایت

Prime Minister's directive to complete a detailed survey for small and medium business facilities soon وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کی سہولتوں کے لیے تفصیلی سروے جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔اس حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ سہولتیں بین الاقوامی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ترقی یافتہ ممالک کے ماڈلز کا اطلاق یقینی بنایا جائے۔وزیرِ اعظم نے ہدایت کی ہے کہ چھوٹے پیمانے کے کاروبار میں خواتین انٹرپرینیورز کے لیے خصوصی پیکیج تشکیل دے کر جلد پیش کیا جائے۔انہوں نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ایس ایم ایز معیشت کی ترقی میں کلیدی اہمیت رکھتی ہیں، حکومت نوجوانوں اور خواتین انٹرپرینیورز کو بااختیار بنانے کے لیے کوشاں ہے۔شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوجوانوں اور خواتین ناصرف خود روزگار کمائیں بلکہ روزگار کے مزید مواقع بھی پیدا کریں۔ Prime Minister Shahbaz Sharif directed to comple...
وزیرِ اعظم کی انسانی اسمگلنگ کا دھندہ کرنیوالوں کیخلاف انتہائی سخت قانونی کارروائی ہدایت
اہم خبریں

وزیرِ اعظم کی انسانی اسمگلنگ کا دھندہ کرنیوالوں کیخلاف انتہائی سخت قانونی کارروائی ہدایت

The Prime Minister directed strict legal action against those involved in human trafficking وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انسانی اسمگلنگ کا مکروہ دھندہ کرنے والوں کے خلاف انتہائی سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔انسانی اسمگلنگ کے خاتمے سے متعلق اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انسانی اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے تمام ادارے فعال کردار ادا کریں۔وزیرِ اعظم نے ایف آئی اے میں افرادی قوت کی کمی فوری طور پر پورا کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ہوائی اڈوں پر بیرون ملک سفر کرنے والوں کی اسکریننگ کا معیاری نظام قائم کیا جائے۔شہباز شریف نے غیر قانونی بیرون ملک سفر اور انسانی اسمگلنگ کے بارے میں آگاہی مہم چلانے کی ہدایت اور انسانی اسمگلنگ کے انتہائی مطلوب اسمگلروں کی حوالگی کے لیے انٹرپول سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی۔اجلاس میں انسانی اسمگلروں کے خلاف اب تک لیے گئے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔اجلاس...
پی ٹی آئی دورِ حکومت میں معیشت کو تباہ کن نقصان پہنچایا گیا، وزیراعظم
اہم خبریں

پی ٹی آئی دورِ حکومت میں معیشت کو تباہ کن نقصان پہنچایا گیا، وزیراعظم

The economy was badly damaged during the PTI regime, Prime Minister وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ دور (پی ٹی آئی دورِ حکومت) میں معیشت کو تباہ کن نقصان پہنچایا گیا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ دنوں پاکستان میں خواتین کی تعلیم کے حوالے سے شاندار کانفرنس ہوئی، جس کے لیے وزیر تعلیم، سیکرٹری تعلیم، وزیر اطلاعات و دیگر نے بہت اچھی تیاری کی ۔ کانفرنس میں او آئی سی کے سیکرٹری جنرل اور دیگر ممالک کے وزرائے تعلیم اور مہمانان نے شرکت کی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں خواتین کی تعلیم کے حوالے سے چیلنجز درپیش ہیں، تقریباً 22.8 ملین بچے اسکول نہیں جاتے، جس میں اکثریت بچیوں کی ہے، یہ بہت بڑا چیلنج ہے۔ تعلیم کے شعبے میں صوبوں کا اہم کردار ہے، وفاق کو صوبوں کے ساتھ مل کر تعلیم کے میدان میں درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے کام کرنا ہوگا۔شہباز...
اڑان پاکستان منصوبے سے ملک بھر میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، وزیراعظم
اہم خبریں

اڑان پاکستان منصوبے سے ملک بھر میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، وزیراعظم

Udaan Pakistan project will create new employment opportunities across the country, Prime Minister وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اڑان پاکستان منصوبے سے ملک بھر میں روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ روزگار کے مواقع بڑھانے کےلیے نوجوانوں کو پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے آراستہ کرنا ناگزیر ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے حوالے سے اسلام آباد میں اجلاس ہوا۔وزیراعظم نے کہا حکومت نجی شعبے کو فروغ دے کر بےروزگاری کا سدباب کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ پاکستان کا مستقبل آئی ٹی کے شعبے کی ترقی سے منسلک ہے۔انھوں نے بیرون ملک ملازمت فراہم کرنے والی جعلی کمپنیوں کے خلاف اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔وزیراعظم نے ڈیجیٹل یوتھ ہب کو انگریزی کے ساتھ اردو اور مقامی زبانوں میں بھی متعارف کرانے کی ہدایت کی۔اجلاس میں وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ، چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام ران...
وقت آنے پر آئی ایم ایف کو خیرباد کہہ دیں گے: وزیراعظم
بزنس

وقت آنے پر آئی ایم ایف کو خیرباد کہہ دیں گے: وزیراعظم

Will bid farewell to IMF when the time comes: Prime Minister وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کیلئے سب کے ساتھ مل بیٹھنے کو تیار ہوں، آئی ایم ایف سے کئے گئے وعدوں کی پاسداری ہماری ذمہ داری ہے، وقت آنے پر آئی ایم ایف کو خیرباد کہہ دیں گے۔دنیا کی دوسری بہترین کارکردگی کی حامل سٹاک ایکسچینج کا اعزاز حاصل کرنے پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اپنے سیاسی سفر کے دوران پہلی بار سٹاک ایکسچینج کا دورہ کرنے پر خوشی ہوئی۔انہوں نے کہا کہ سٹاک ایکسچینج کی بہترین کارکردگی دکھانے پر آپ سب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، یہ اللہ کی مہربانی اور ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔ Prime Minister Shehbaz Sharif has said that he is ready to sit with everyone for economic development, it is our responsibility to fulfill the promises made to the IMF, a...
Optimized by Optimole