Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: shahbaz sharif latest speech

متحدہ عرب امارات نے 2 ارب ڈالر رول اوور کر دیئے: وزیراعظم شہباز شریف
اہم خبریں

متحدہ عرب امارات نے 2 ارب ڈالر رول اوور کر دیئے: وزیراعظم شہباز شریف

UAE has rolled over 2 billion dollars: Prime Minister Shahbaz Sharif وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے 2 ارب ڈالر رول اوور کر دیئے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات مفید رہی، باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے کے اقدامات سمیت سرمایہ کاری کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔انہوں نے کہا کہ اماراتی صدر سے قرض ہدف کے متعلق سرمایہ کاری کی درخواست کی جس پر شیخ زید النہیان نے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔ان کا کہنا تھا کہ یو اے ای نے رواں ماہ (جنوری) میں واجب الادا 2 ارب ڈالر رول اوور کرنے کا فیصلہ کیا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے گزارش کی ہے کہ سرمایہ کاری سے متعلق آگے بڑھیں اور معاملات کو آگے لے کر جائیں۔’بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑے گا‘شہباز شریف نے کہا کہ معاشی سفارتکاری کی کو...
وزیراعظم کا وفاقی حکومت میں ای آفس پر عملدرآمد نہ ہونے پر برہمی کا اظہار
اہم خبریں

وزیراعظم کا وفاقی حکومت میں ای آفس پر عملدرآمد نہ ہونے پر برہمی کا اظہار

The Prime Minister's expression of indignation at the non-implementation of e-office in the federal government وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت میں ای آفس پر عملدر آمد نہ ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم کی بار بار ہدایت کے باوجود وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کی عدم دلچسپی کے باعث ای آفس کے احکامات پر تعمیل نہ ہوسکی، وزیراعظم نے وفاقی حکومت میں ای آفس پر عملدرآمد نہ ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزارتوں کے مابین خط و کتابت کے لیے ای آفس کے استعمال کو لازمی قرار دے دیا۔وزیراعظم آفس نے ای آفس کے نفاذ پر تمام وزارتوں، ڈویژنز کو ایک بار پھر مراسلہ ارسال کردیا، ای آفس کے استعمال پر زور دینے کے لیے مراسلہ میں سخت ہدایات جاری کی گئی ہیں۔مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ تمام وزارتوں کے مابین خط و کتابت کو خصوصی طور پر ای آفس کے ذریعے یقینی بنایا جائے، مراسلہ میں فزیکل کمیونی کیشن کو مستر...
وزیرِاعظم شہباز شریف کی گوادر ایئر پورٹ کیلئے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کرنے کی ہدایت
اہم خبریں

وزیرِاعظم شہباز شریف کی گوادر ایئر پورٹ کیلئے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کرنے کی ہدایت

Prime Minister Shahbaz Sharif's directive to make foolproof security arrangements for Gwadar Airport وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نیو گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ اور بلوچستان کے دیگر علاقوں کے درمیان رابطہ سڑکوں کا نظام بہتر بنانے اور گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے متعلق امور پر اجلاس ہوا۔اجلاس میں وزیرِ دفاع خواجہ آصف، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیرِ اقتصادی امور احد چیمہ، وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب اور متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران شریک ہوئے۔نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیرِ نج کاری عبدالعلیم خان بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شریک ہوئے۔اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ گوادر کا نیا بین الاقوامی ہوائی اڈہ چین پاکستان عظیم دوستی کی نمایاں مثا...
شب و روز محنت کرنے سے ہی قومیں ترقی کرتی ہیں: شہباز شریف
اہم خبریں

شب و روز محنت کرنے سے ہی قومیں ترقی کرتی ہیں: شہباز شریف

Nations develop only by working day and night: Shahbaz Sharif وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں جناح ایونیو انٹرچینج انڈر پاس کا افتتاح کر دیا۔انڈر پاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 42 روز میں انڈر پاس کی تعمیر ایک نیا ریکارڈ ہے، فلائی اوور مکمل ہونے سے اسلام آباد اور راولپنڈی کے ٹریفک مسائل ختم ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں جناح ایونیو انٹرچینج انڈر پاس کا افتتاح کر دیا۔انڈر پاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 42 روز میں انڈر پاس کی تعمیر ایک نیا ریکارڈ ہے، فلائی اوور مکمل ہونے سے اسلام آباد اور راولپنڈی کے ٹریفک مسائل ختم ہوں گے۔ Prime Minister Shehbaz Sharif inaugurated the Jinnah Avenue Interchange Underpass in Islamabad.Speaking at the opening ceremony of the underpass, Prime Minis...
ملک معاشی استحکام کے بعد تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے: وزیراعظم
اہم خبریں

ملک معاشی استحکام کے بعد تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے: وزیراعظم

The country is moving towards rapid development after economic stabilization: Prime Minister وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک معاشی استحکام کے بعد تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح مزید کم ہو کر ساڑھے تین فیصد (3.57) پر آنے پر پوری قوم کو مبارکباد دی ہے۔اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اللہ کے فضل و کرم اور معاشی ٹیم کی کاوشوں کی بدولت مہنگائی کی شرح گزشتہ چھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی، 4 اکتوبر 2018 کے بعد آج پرائس انڈیکس کم ترین سطح پر ریکارڈ کیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ برس میں رواں ہفتے کی نسبت آج مہنگائی کی شرح میں 39.11 فیصد کی بڑی کمی معاشی ٹیم کی دن رات محنت کا نتیجہ ہے، عوام سے کئے گئے اپنے ہر وعدے پر قائم ہوں، عوام کی مشکلات کے ازالے کیلئے دن رات محنت کا عہد کیا تھا۔شہباز شریف نے کہا کہ بطور خادم پاکستان اپنے کئے ...
شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ:وزیرِ اعظم
اہم خبریں

شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ:وزیرِ اعظم

Decision to install cameras in sugar mills: Prime Minister وزیرِ اعظم شہباز شریف نے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کیمروں کے ذریعے شوگر ملوں کے پیداواری عمل اور ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھی جائے گی۔شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ٹیکس چوری اور ذخیرہ اندوزی میں ملوث شوگر ملز مالکان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ سیلز ٹیکس کی ادائیگی یقینی بنائی جائے گی۔وزیرِ اعظم کا یہ بھی کہنا ہے کہ چینی کی قیمتوں میں اضافہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ Prime Minister Shahbaz Sharif has decided to install cameras in sugar mills.The announcement says that the production process and hoarding of sugar mills will be monitored through cameras.Shahbaz Sharif says that legal action will be taken against sugar mill owners involved in tax evasion and hoardin...
Optimized by Optimole