Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: secretary of state antony blinken

وزیر اعظم کی یواین سیکرٹری جنرل سے ملاقات
اہم خبریں

وزیر اعظم کی یواین سیکرٹری جنرل سے ملاقات

Prime Minister's meeting with UN Secretary General وزیر اعظم شہباز شریف کی جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ سے ملاقات ہوئی، شہباز شریف نے اسلامو فوبیا کی بڑھتی لہر روکنے پر زور دیا اور جموں و کشمیر بارے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد کرانے کا مطالبہ کیا۔شہبازشریف اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے درمیان ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ہوئی، وزیر اعظم نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے "مستقبل کی سربراہی" کانفرنس کے انعقاد کا خیرمقدم کیا۔شہباز شریف نے اس امید کا اظہار کیا کہ اس کے نتائج سے ترقی پذیر ممالک کو سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ گولز SDGs اور موسمیاتی اہداف کے نفاذ کے لیے مالیاتی خلا اور نظام کو بہتر کرنے میں مدد ملے گی۔سیکرٹری جنرل کو جموں و کشمیر کی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے وزیراعظم نے مقبوضہ وادی میں بھارت کی جارحانہ کارروائیوں پر پاکستان ...
امریکی وزیر خارجہ آج اسرائیل پہنچیں گے
انٹرنیشنل

امریکی وزیر خارجہ آج اسرائیل پہنچیں گے

The US Secretary of State will arrive in Israel today غزہ میں جنگ بندی کے لئے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن آج اسرائیل پہنچیں گے۔امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل کا کہنا ہے کہ بلنکن جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی تک سفارتی کوششیں جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ دوحا مذاکرات میں فریقین اس بات پر متفق تھے کہ مذاکرات کو نتیجہ خیز بنایا جائے، امریکی تجاویز فریقین کے درمیان خلا کو کم کریں گی۔ ویدانت پٹیل کا کہنا تھا کہ انٹونی بلنکن اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات میں معاملات کو آگے بڑھائیں گے۔ U.S. Secretary of State Anthony Blanken will arrive in Israel today for a cease-fire in Gaza. The US State Department's Vedant Patel says that Blanken will continue diplomatic efforts until the cease-fire and the release of the hostages. He said that in the Doha talks, the parties agreed to make the ne...
Optimized by Optimole