Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: relief package

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، کسانوں کیلئے اچھی خبر
اہم خبریں

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، کسانوں کیلئے اچھی خبر

Punjab government's big decision, good news for farmers پنجاب حکومت کی جانب سے ساڑھے 12 سے 50 ایکڑ رقبے پر گندم اُگانے والوں کو مفت لیزرلینڈ لیولرز اور ٹریکٹرز دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔پنجاب بھر میں حکومت پنجاب نے مفت لیزرلینڈ لیولرز اور ٹریکٹرز دینے کا فیصلہ کیا ہے۔دستاویزات کے مطابق 34 ہزار سے زائد کسانوں نے درخواستیں محکمہ زراعت کو جمع کروا دی ہیں،3 ارب 56 کروڑ 50 لاکھ کے فنڈز فراہم کرنے کی سمری ایوان وزیراعلیٰ کوارسال کی گئی ہے اور ساڑھے 12 سے 25 ایکڑ رقبے پر گندم اُگانے والوں کو 1 ہزار لینڈلیولرز مفت دیے جائیں گے۔دستاویز کے مطابق 25 سے 50 ایکڑ پر گندم اگانے والوں کو ایک ہزار مفت ٹریکٹرز دیے جائیں گے، پنجاب میں 1 کروڑ 65 لاکھ ایکڑ پر 2 کروڑ 11 لاکھ 7 ہزار ٹن گندم کی پیداوار کا ٹارگٹ ہے۔ The Punjab government has decided to provide free laser land levelers and tractors to those gro...
Optimized by Optimole