Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: reasoning punjab police

ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر ہتک آمیز بیانات دینے والے 12 ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج
اہم خبریں

ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر ہتک آمیز بیانات دینے والے 12 ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج

FIR registered against 12 accused for making defamatory statements against state institutions on social media حکومت نے ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر ہتک آمیز اور اشتعال انگیز بیانات دینے والوں کے خلاف سخت کارروائی شروع کر دی ہے، آپریشن کے دوران 12 ملزمان کی نشاندہی کر کے ان کے خلاف ایف آئی آر درج کی جا چکی ہیں.ملزمان میں میاں ذیشان ساجد، فہیم خان، محمد اویس، منوچئر، عزیز احمد، سعِد عدنان خورشید، محمد اسد، ملک عصمت اللہ خان، عنایت اللہ، سلطان محمود خان، کلیم اللہ اور اورنگزیب شامل ہیں۔ The government has started strict action against those who make defamatory and provocative statements on social media against state institutions, during the operation, 12 suspects have been identified and FIRs have been filed against them.Among the accused are Mian Zeeshan Sajid, Faheem Khan, Muh...
پولیس اہلکار نوجوان کو زخمی کرکے پھینک گئے
اہم خبریں

پولیس اہلکار نوجوان کو زخمی کرکے پھینک گئے

The policemen injured the young man and threw him away ہڈیارہ میں نامعلوم پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک نوجوان زخمی ہوگیا ، ریڈنگ پارٹی نے 7 افراد کو حراست لیا اور پھر چھوڑ دیا ، پولیس حکام نامعلوم ریڈنگ پارٹی کے حوالے سے تحقیقات کررہے ہیں ۔پولیس ذرائع کے مطابق کاراورموٹرسائیکل سوارپولیس اہلکاروں نےملک عمران کےڈیرےپرچھاپہ مارا،پولیس اہلکاروں نےڈیرےپرپہنچتےہی فائرنگ کر دی، بابر بامی نوجوان زخمی ہوا،پولیس اہلکاروں نے ڈیرے سے زخمی نوجوان سمیت 7 افراد کو حراست میں لیا،نامعلوم ریڈنگ پارٹی تمام افرادکومناواں ہسپتال کےقریب چھورکرفرار ہوگئی، پولیس حکام کے مطابق ریڈنگ پارٹی کس تھانے یا آرگنائزڈ کرائم یونٹ نے چھاپہ مارا اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں،زخمی بابر کو پیٹ پر دو فائر لگے،تشویشناک حالت میں سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ ملک عمران کا کوئی کریمنل ریکارڈ نہیں ملا۔ A young man was inj...
پنجاب پولیس کا سب انسپکٹر لکی مروت میں فائرنگ سے جاں بحق
اہم خبریں

پنجاب پولیس کا سب انسپکٹر لکی مروت میں فائرنگ سے جاں بحق

Punjab Police Sub-Inspector Lucky was killed in firing in Marwat لکی مروت میں پہاڑخیل پکہ میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے سب انسپکٹر پنجاب پولیس عبدالقدیر سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق شہید پولیس اہلکار چھٹی پر گھر آیا ہوا تھا، ملزمان واردات کے بعد فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔پولیس کے مطابق لاشیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردی گئی ہیں، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ 3 persons including sub-inspector Punjab Police Abdul Qadeer were killed in Paharkhel Pakka in Lakki Marwat by motorcyclists.According to the police, the martyred policeman had come home on leave, the accused fled after the incident and the search is on.According to the police, the dead bodies have been shifted to DHQ Hospital, investigation into the incident is going on....
لیڈی پولیس اہلکار کا قاتل پولیس کانسٹیبل نکلا
مقامی خبریں

لیڈی پولیس اہلکار کا قاتل پولیس کانسٹیبل نکلا

The lady policeman's killer turned out to be a police constable. صوبائی دارالحکومت کے علاقے ہربنس پورہ میں رشتہ کے تنازع پر دوست نے فائرنگ کرکے لیڈی کانسٹیبل کو قتل کردیا۔پولیس کی جانب سے ابتدائی تفتیش کے مطابق مقتولہ کی شناخت 24 سالہ ثمن کے نام سے ہوئی جو شاہدرہ کی رہائشی تھی، لیڈی کانسٹیبل آج چھٹی پر تھی جو اپنے دوست کیساتھ موٹرسائیکل پر جارہی تھی، ثمن کو رشتہ کے تنازعہ پر ملزمان نے قتل کیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے۔عینی شاہدین کے مطابق لیڈی کانسٹیبل موٹرسائیکل پر ایک نوجوان کے ساتھ آئی اور پھر دونوں کے درمیان جھگڑا ہوا، نوجوان نے لیڈی کانسٹیبل پر قریب ایک پارک میں تشدد کیا، مقامی لوگوں نے نوجوان کو منع کیا اورلڑکی سے معافی مانگنے کا کہا تو نوجوان نے پسٹل نکال کر پہلے ہوائی فائرکیے جس سے مقامی لوگ منتشر ہوگئے۔پھر نوجوان نے لیڈی کانسٹیبل کے پہلے پاؤں میں اور پھر سرمیں تین گولیاں ماریں۔ ...
Optimized by Optimole