Tuesday, April 21Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: rahat fateh ali khan

استاد نصرت فتح علی خان کی آج 76 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔
انٹرٹینمنٹ

استاد نصرت فتح علی خان کی آج 76 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔

Ustad Nusrat Fateh Ali Khan's 76th birthday is being celebrated today. استاد نصرت فتح علی خان 13 اکتوبر 1948 کو فیصل آباد کے علاقے دربار لسوڑی شاہ جھنگ بازار میں پیدا ہوئے، نصرت فتح علی خاں نے ایک قوال گھرانے میں آنکھ کھولی ان کو بچپن سے ہی موسیقی کی تربیت دی گئی، عمر کے ساتھ ساتھ ان کی آواز اور سروں میں پختگی آتی گئی۔شہنشاہ قوال استاد نصرت فتح علی خاں نے سینکڑوں شہرہ آفاق کلام گائے جو زبان زد عام ہوئے، وہ آج بھی کلاسیکل گائیکی سے گلوکاروں کے آئیڈیل ہیں اور قوال ان کے کلام گاتے ہیں۔نصرت فتح علی کی مشہور قوالیوں میں ’’دم مست قلندر مست‘‘، ’’علی مولا علی‘‘، ’’یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے‘‘، ’’میرا پیا گھر آیا‘‘، ’’اللہ ہو اللہ ہو‘‘، ’’کنا سوہنا تینوں رب نے بنایا‘‘، ’’اکھیاں اڈیک دیاں‘‘، ’’کسی دا یار نا وچھڑے‘‘، ’’میرا پیا گھر آیا‘‘ اور ’’میری زندگی‘‘ وغیرہ شامل ہیں۔استاد نصرت فتح علی خان کے گائ...
راحت فتح علی خان دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار
انٹرنیشنل

راحت فتح علی خان دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار

Rahat Fateh Ali Khan arrested at Dubai Airport معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔ راحت فتح علی خان کو گرفتار کرکے بُرج دبئی پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا ہے، راحت فتح علی خان اپنےکنسرٹس کے سلسلے میں دبئی پہنچے تھے۔ راحت فتح علی خان کے سابق منیجر سلمان احمد نے ان کے خلاف دبئی حکام کو درخواستیں دے رکھی ہیں۔راحت فتح علی خان نے چند ماہ قبل اپنے منیجر سلمان احمد کو تنازع کے بعد برطرف کردیا تھا، راحت فتح علی خان اور سابق پروموٹر سلمان نے ایک دوسرے کے خلاف مقدمات کر رکھے ہیں۔ Renowned singer Rahat Fateh Ali Khan was arrested at Dubai Airport. Rahat Fateh Ali Khan has been arrested and kept in Burj Dubai Police Station, Rahat Fateh Ali Khan had arrived in Dubai for his concerts. Rahat Fateh Ali Khan's former manager Salman Ahmed has filed applications against him...
چاہت فتح علی خان بڑی مشکل میں پھنس گئے
انٹرٹینمنٹ

چاہت فتح علی خان بڑی مشکل میں پھنس گئے

Chahat Fateh Ali Khan got into a big problem سوشل میڈیا سٹار چاہت فتح علی خان کو استاد نصرت فتح علی خان کو بدنام کرنے پر 18 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس جاری کردیا گیا۔ قانونی نوٹس قیصر منیر خان کی جانب سے میاں محمد عمیر نیاز نے چاہت فتح علی خان کی برطانیہ رہائش گاہ پر بھیجا ہے۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اگر چاہت فتح علی خان 15 دن کے اندر جواب دینے میں ناکام رہے تو عدالت میں ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا جائے گا، چاہت علی خان کی گائیکی نے فیصل آباد کے لوگوں کو ناراض کیا ہے۔لیگل نوٹس میں چاہت فتح علی خان پر نصرت فتح علی خان کا نام بدنام کرنے اور فیصل آباد کے عوام کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے ساتھ ساتھ کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ Social media star Chahat Fateh Ali Khan has been issued a legal notice of Rs 18 crore for defaming Ustad Nusrat Fateh Ali Khan. A legal no...
Optimized by Optimole