Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: punjab updates

عید کی خریداری میں مصروف خواتین کی حفاظت کیلئے لیڈی پولیس اسکواڈ تعینات
اہم خبریں

عید کی خریداری میں مصروف خواتین کی حفاظت کیلئے لیڈی پولیس اسکواڈ تعینات

Lady Police Squad deployed to protect women engaged in Eid shopping وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا عید شاپنگ پر آئی خواتین کے تحفظ کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا۔پنجاب کے مختلف شہروں میں خواتین اور فیملیز کیلئے بازاروں میں لیڈی پولیس سکواڈ تعینات کر دیا، اوکاڑہ میں 50 خواتین اہلکاروں پر مشتمل سائیکل سکواڈ تعینات کر دیا، موٹرسائیکل سکواڈ اور پیدل خواتین اہلکار بھی ڈیوٹی پر موجود رہیں گی۔اہلکار خواتین اور فیمیلز کو ہراسانی، چھینا جھپٹی اور دیگر جرائم سے بچانے کیلئے متحرک رہیں گی، خواتین اہلکاروں نے اوکاڑہ، رینالہ اور دیپالپور کے بازاروں میں گشت کیا۔بھکر میں بھی لیڈی پولیس اہلکار خواتین کی حفاظت کیلئے پیش پیش رہیں۔ Punjab Chief Minister Maryam Nawaz has taken a major step to protect women who come for Eid shopping. Lady police squads have been deployed in markets for women and families in vari...
سموگ میں کمی:کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ
اہم خبریں

سموگ میں کمی:کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

Reduction in smog: Decision to open educational institutions from tomorrow لاہور،ملتان ڈویژن کے علاوہ دیگر اضلاع کے تعلیمی ادارےکل سےکھولنےکافیصلہ کر لیا گیا۔سینئروزیرمریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاہوراورملتان ڈویژن میں تاحال تعلیمی ادارےبندرہیں گے،مشرقی ہواؤں کے رخ ، رفتار میں تبدیلی سےسموگ صورتحال بہترہو گئی۔سکول پونے9بجےسےپہلےنہیں کھلیں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام طالبعلم، اساتذہ اور عملہ لازمی ماسک پہنیں گے،آؤٹ ڈور سپورٹس و دیگر غیر نصابی سرگرمیوں پر پابندی رہے گی،جماعتوں کے لحاظ سے الگ الگ چھٹی کے اوقات مقرر ہوں گے۔سکول انتظامیہ احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کی ذمہ دار ہو گی۔ It has been decided to open the educational institutions of Lahore, Multan Division and other districts from tomorrow.Senior Minister Maryam Aurangzeb has said that educational institutions will remain closed in...
وفاقی حکومت کا ہفتے کو عام تعطیل کا اعلان
اہم خبریں

وفاقی حکومت کا ہفتے کو عام تعطیل کا اعلان

The federal government announced a public holiday on Saturday وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو اقبال ڈے کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔علاوہ ازیں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی ہفتے کو چھٹی کا اعلان کر دیا ہے۔واضح رہے کہ رواں سال شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 147 واں یومِ پیدائش منایا جائے گا۔ The federal government has announced a public holiday on November 9 on the occasion of Iqbal Day. A notification has also been issued in this regard. Besides, the State Bank of Pakistan has also announced a holiday on Saturday. It should be noted that this year the 147th birth anniversary of Allama Muhammad Iqbal, the poet of the East, will be celebrated....
Optimized by Optimole