وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پاکستان کا پہلا “چیف منسٹر مینارٹی کارڈ” لانچ کردیا
Chief Minister Maryam Nawaz launches Pakistan's first "Chief Minister Minority Card"
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پاکستان کا پہلا "چیف منسٹر مینارٹی کارڈ" لانچ کردیا، جس سے غیر مسلم شہریوں کو 75 ہزار ملیں گےوزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے مینارٹی کارڈ 50 سے 75 ہزار کرنے کا اعلان کردیا، ایوان اقبال کمپلیکس میں تقریب کاانعقاد، مریم نواز شرکا کے درمیان بیٹھ گئیں،تقریب میں ہندو ، سکھ، کرسچن سمیت دیگر برادری کے مرد وخواتین نے شرکت کی ، شرکا نے پاکستان زندہ باد کے نعروں سے وزیر اعلیٰ مریم نواز کا خیر مقدم کیا،بشپ ندیم کامران، سردار سرنجییت سنگھ، پنڈت لال نےنیک خواہشات کااظہارکیاوزیر اعلیٰ مریم نواز نے اقلیتی مرد وخواتین کو مینارٹی کارڈ تقسیم کئے،اےٹی ایم مشین کےذریعےسونیابی بی کے مینارٹی کارڈکی ٹرانزیکشن کا مشاہدہ کیا،پنجاب میں 50 ہزار خاندانوں کو سہ ماہی 10ہزار500 روپے ملیں گے،صوبائی وزیراقلیتی امور...

