Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: punjab college campus 10 lahore incident

 نجی کالج کے 150 طلباء کیخلاف مقدمہ درج
اہم خبریں

 نجی کالج کے 150 طلباء کیخلاف مقدمہ درج

A case has been registered against 150 students of a private college اسلام آباد کے نجی کالج کے 150 طلباء کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمہ تھانہ کوہسار میں نجی کالج کے پرنسپل کی مدعیت میں درج کیا گیا، جس میں گرفتار 17 طلباء کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔مقدمے کے متن کے مطابق کالج کی لیبارٹریز اور کلاس روم میں داخل ہو کر جتھے نے توڑ پھوڑ کی، توڑ پھوڑ سے شدید مالی اور تعلیمی نقصان ہوا ہے۔مقدمے میں توڑ پھوڑ، پولیس اہلکار کی وردی پھاڑنے اور تشدد سمیت 9 دفعات شامل ہیں۔واضح رہے کہ 2 روز قبل طلباء نے نجی کالج کے بلیو ایریا کیمپس کے باہر احتجاج کیا تھا۔ A case was registered against 150 students of a private college in Islamabad.The case was registered against the principal of the private college at Kohsar police station, in which 17 arrested students have also been named.According to the text of...
سوشل میڈیا پر ہمارے خلاف پراپیگنڈا کیا گیا، پرنسپل
اہم خبریں

سوشل میڈیا پر ہمارے خلاف پراپیگنڈا کیا گیا، پرنسپل

Propaganda against us on social media, principal پنجاب کالج کیمپس 10 کی پرنسپل سعدیہ یوسف نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہمارے خلاف پراپیگنڈا کیا گیا۔لاہور میں پی جی سی کیمپس 10 کی طالبات کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرنسپل سعدیہ یوسف کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہوئی، ہم حق اور سچ پر ہیں، ہمارے خلاف پراپیگنڈا کیا گیا، تحقیقاتی اداروں نے واقعہ کی انکوائری کی، احتجاج سے ہمار ے ادارے اور ملک کا نقصان ہوا۔اس موقع پر طالبہ ایمان یوسف نے بتایا کہ سب بچیاں سوشل میڈیا پر گروپ میں پوسٹ شیئر کررہی تھیں، کلاس فیلو ز نے کہا ویڈیو بناؤ، میں نے بغیر تحقیق کے وی لاگ بنایا، میں بغیر تحقیق ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر شرمندہ ہوں ،میں اپنی مرضی سے پریس کانفرنس میں بیٹھی ہوں۔یاد رہے کہ اس حوالے سے سربراہ لاہور پولیس نے کہا ہے کہ نجی کالج کے واقعہ کے مصدقہ ہونے کے حوالے سے کوئی ثبوت نہیں ملے، کالج ک...
Optimized by Optimole