Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pti negotiations

پی ٹی آئی کی عدم شرکت پر مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس ختم، کمیٹی برقرار رکھنے کا اعلان
اہم خبریں

پی ٹی آئی کی عدم شرکت پر مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس ختم، کمیٹی برقرار رکھنے کا اعلان

Negotiation committee meeting ends due to PTI's non-participation, committee to remain in place announced سپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کی عدم شرکت پر آج مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا تاہم کمیٹی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سپیکر ایاز صادق نے اجلاس سے قبل گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ اجلاس میں فیصلہ ہوا تھا کہ 7 ورکنگ دنوں میں دوبارہ اجلاس ہوگا، آج 7 دن پورے ہوگئے، اس متعلق ہم نے سب کو اجلاس کی دعوت دی، توقع تھی کہ اپوزیشن کے ارکان آئیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم نے 45 منٹ انتظار کیا، ان کی طرف سے پیغام آیا کہ وہ نہیں آئیں گے،میں نے پی ٹی آئی سے رابطہ کیا ہے، پی ٹی آئی ارکان نے کہا ہے کہ ہم اپنی اعلیٰ قیادت سے رابطہ کرکے بتائیں گے، ہم اپنا اجلاس کریں گے اس میں دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔ایاز صادق کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی غیر موجودگی کی وجہ سے مذاکرات نہیں چل سکے، اس میٹنگ کو ا...
حکومتی و اپوزیشن اتحاد کی پہلی باضابطہ نشست کا اعلامیہ سامنے آگیا
اہم خبریں

حکومتی و اپوزیشن اتحاد کی پہلی باضابطہ نشست کا اعلامیہ سامنے آگیا

The announcement of the first official meeting of the government and opposition alliance came out حکومتی اتحاد کی کمیٹی اور اپوزیشن اتحادکی کمیٹی کے درمیان پہلی باضابطہ نشست کا اعلامیہ سامنے آگیا۔اعلامیے کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اجلاس کی صدارت کی، حکومتی کمیٹی کی طرف سے اسحاق ڈار، عرفان صدیقی، رانا ثنا اللہ، راجا پرویز اشرف، نوید قمر، علیم خان اور فاروق ستار نے شرکت کی۔اعلامیے کے مطابق پی ٹی آئی اتحاد کی کمیٹی کی طرف سے اسد قیصر، راجا ناصر عباس، صاحبزادہ حامد رضا شریک ہوئے جبکہ اسدقیصر نے آگاہ کیا کہ کمیٹی کے باقی ارکان مقدمات یاملک سے باہر ہونے کے باعث اجلاس میں شریک نہیں ہوسکے۔اجلاس کے اعلامیے کے مطابق دونوں مذاکراتی کمیٹیوں نےخیر سگالی کا اظہار کرتے ہوئے اجلاس کو مثبت پیشرفت قرار دیا اور توقع ظاہر کی پارلیمنٹ مسائل حل کرنے کا اہم فورم ہے، مذاکراتی عمل جاری رہ...
حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے
اہم خبریں

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے

Negotiations between the government and Pakistan Tehreek-e-Insaaf will be held today سیاسی منظر نامے پر بڑی پیشرفت ہونے جا رہی ہے، وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے۔دونوں کمیٹیوں کی پہلی بیٹھک آج پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم میں ہوگی، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق ان کیمرہ اجلاس کی صدارت کریں گے۔اس سلسلے میں قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ان کیمرہ اجلاس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جبکہ اس حوالے سے حکومت اور اپوزیشن کی کمیٹیوں کے اراکین کو بھی نوٹس کے ذریعے آگاہ کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے، کمیٹی میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، رانا ثنا اللہ، سینیٹر عرفان صدیقی، راجہ پرویز اشرف، سید نوید قمر، خالد مقبول صدیقی، عبدالعلیم خان اور چودھری سالک حسین شامل ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر ن...
Optimized by Optimole