Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: protest in gwadar

گوادر میں گھر پر دستی بم حملہ، 3 افراد زخمی
اہم خبریں

گوادر میں گھر پر دستی بم حملہ، 3 افراد زخمی

Grenade attack on house in Gwadar, 3 people injured گوادر میں ایک گھر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا جس میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق پولیس مقابلے کے دوران ایک حملہ آور مارا گیا جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار بھی جاں بحق ہوا ہے۔اس حوالے سے ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند کا کہنا ہے کہ دستی بم حملے کے بعد پولیس نے فوری رد عمل دیا، دہشت گردوں نے بلال مسجد کے قریب ایک گھر پر دستی بم سے حملہ کیا۔انہوں نے کہا کہ فرار ہونے کی کوشش کے دوران حملہ آوروں اور پولیس کا مقابلہ ہوا، پولیس مقابلے میں ایک حملہ آور ہلاک اور دوسرا زخمی ہوا۔ A house in Gwadar was attacked with a hand grenade, in which three people were injured. According to the police, one attacker was killed during the police encounter while the other was injured. The police said t...
گوادر جلسے میں جانے والوں پر فائرنگ 14 افراد زخمی
اہم خبریں

گوادر جلسے میں جانے والوں پر فائرنگ 14 افراد زخمی

14 people were injured in firing on those going to the Gwadar rally ے۔بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں آج ہونے والے اجتماع میں شرکت کیلئے جانے والے قافلوں کو روکنے کیلئے جمعہ کی شب ضلعی انتظامیہ نے ریڈ زون، ہزارگنجی بائی پاس، مغربی بائی پاس، لکپاس اور سبی روڈ پر کنٹینر لگاکر راستوں کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کیا تھامستونگ کے قریب قافلے پر مبینہ فائرنگ سے 14 افراد زخمی ،کوئٹہ میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 140 افراد کو گرفتار کرلیا گیا،قلات ڈویژن ،مکران ڈویژن ، ساحلی شاہراہ پر بھی پولیس تعینات رہی۔قلات ڈویژن ،مکران ڈویژن، گوادر اور کراچی کے درمیان ساحلی شاہراہ پر بھی رکاوٹیں کھڑی پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات کی گئی تھی جنہوں نے اجتماع میں شرکت کیلئے جانے والے قافلوںکو روک دیا تاہم بعض قافلے رکاوٹیں عبور کرکے آگئے بڑھنے میں کامیاب ہوگئے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ میں پہلے سے ہی دفعہ 14...
Optimized by Optimole