Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: police van in lakki marwat

لکی مروت میں کارروائی، 2 اغوا کار گرفتار، 2 مغوی بازیاب
اہم خبریں

لکی مروت میں کارروائی، 2 اغوا کار گرفتار، 2 مغوی بازیاب

Operation in Lakki Marwat, 2 kidnappers arrested, 2 hostages rescued لکی مروت کے علاقے سرائے نورنگ میں پولیس نے کارروائی کر کے 2 اغواء کار گرفتار کر لیے اور 2 مغویوں کو بازیاب کروا لیا۔پولیس نے گنڈی چوک پر مشکوک کار کو رکنے کا اشارہ کیا تو کار سوار افراد نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے 2 اغواء کاروں کو گرفتار کر لیا، جبکہ ملزمان کا ایک ساتھی فرار ہو گیا۔پولیس کے مطابق ملزمان سے 3 کلاشنکوف، 1400 گرام سونا اور 27 لاکھ روپے برآمد کر لیے گئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ بازیاب مغویوں کا تعلق سرگودھا سے ہے۔ Police arrested two kidnappers and rescued two hostages in the Sarai Naurang area of ​​Lakki Marwat.When the police signaled a suspicious car to stop at Gundi Chowk, the occupants of the car opened fire on the police. The police retaliated and arrested two kidnapp...
لکی مروت: دہشتگردوں کی فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید
اہم خبریں

لکی مروت: دہشتگردوں کی فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید

Lucky Marwat: Firing by terrorists, 2 policemen martyred لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے خیرو خیل پکہ میں تھانہ غزنی خیل کی حدود جابوخیل کے قریب دہشتگردوں کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی۔فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار حکمت اللہ اور خان بہادر شہید ہوگئے، دونوں اہلکار ڈاک ڈیوٹی پر مامور تھے.وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لکی مروت کے قریب پولیس اہلکاروں پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کی، فائرنگ سے جام شہادت نوش کرنیوالے 2 پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا اور شہید پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت بھی کیا۔محسن نقوی کا کہنا تھا کہ شہید پولیس اہلکاروں کی قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں، دکھ کی گھڑی میں شہداء کے خاندانوں کیساتھ کھڑے ہیں، دہشتگردی کے خلاف جنگ ...
Optimized by Optimole