Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: police officer

کوئٹہ: پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 21 زخمی
اہم خبریں

کوئٹہ: پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 21 زخمی

Quetta: Explosion near police vehicle, 3 killed, 21 injured کوئٹہ میں ڈبل روڈ کے قریب پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 21 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر واقع بڑیچ مارکیٹ کے سامنے پولیس گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، دھماکا خیز مواد جائے وقوعہ پر کھڑی موٹر سائیکل میں نصب تھا، دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے کیا گیا، ڈھائی کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا، دھماکے سے پولیس وین کو بھی نقصان پہنچا۔ترجمان محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 21 زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جاں بحق ہونے والوں میں ایک شخص کی شناخت جبار کے نام سے ہوئی۔ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے کر تح...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم
اہم خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم

Islamabad High Court orders immediate desealing of PTI office اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے محفوظ فیصلہ جاری کیا جس میں عدالت نے کہا کہ سی ڈی اے نے 2022 اور 23 میں سابقہ مالک کو نوٹس جاری کیا اور اس کی کوئی وضاحت پیش نہیں کی جا سکی کہ پرانے مالک کو کیوں نوٹس بھیجے جاتے رہے۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ نوٹس یا شوکاز نوٹس کے سروس کی کوئی رسید ریکارڈ پر نہیں، سی ڈی اے کا دفتر سیل کرنے کا آرڈر بھی پی ٹی آئی کو نہیں لکھا گیا اور نہ کاپی بھیجی گئی۔ عدالت نے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کو فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اگر کہیں قانون کی خلاف ورزی ہو تو سی ڈی اے کارروائی کر سکتا ہے۔ Islamabad High Court Justice Taman Rifat Imtiaz issued a reserved judgment in which the court said that the CDA had issued notices to the previous owner in 2022 and 2023 and no explanation...
Optimized by Optimole