حساس اداروں کے دفاتر پر حملوں کی منصوبہ بندی ناکام
Planned attacks on offices of sensitive organizations failed
حساس اداروں کے دفاتر پر حملوں کی منصوبہ بندی ناکام بنا دی گئی۔انسداد دہشتگردی ونگ اور سی ٹی ڈی نے اسلام آباد میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 6 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا، پکڑے گئے دہشتگردوں کے قبضہ سے بھاری مقدار میں بارودی مواد بھی برآمد کر لیا گیا۔تفتیشی ذرائع کے مطابق الخوارج گروہ کے دہشت گردوں کو اسلام آباد اور خیبر پختونخوا سے گرفتار کیا گیا، گرفتار دہشت گرد نور ولی محسود گروپ سے رابطے میں تھے۔
Planned attacks on offices of sensitive institutions were foiled.Anti-Terrorism Wing and CTD arrested 6 terrorists of Fitnah-ul-Khawarij in Islamabad, and a huge quantity of explosives was also recovered from the possession of the arrested terrorists.According to investigative sources, the terrorists of Al-Khawari...

