Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pml n leader atta tarar & uzma bukhari press conference

ملک کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کیلئے کوشاں ہیں: عظمیٰ بخاری
اہم خبریں

ملک کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کیلئے کوشاں ہیں: عظمیٰ بخاری

They are trying to highlight the positive identity of the country: Uzma Bukhari وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ملک کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔الحمرا ہال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب دن رات محنت کر رہی ہیں، پنجاب میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دیا جا رہا ہے۔یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ مریم نواز کا جنوری میں منیارٹیز کارڈ لانچ کرنے کا اعلانصوبائی وزیر نے کہا کہ کھیلوں کے میدان بحال ہو رہے ہیں، کہنے کو تو ایک کھلاڑی بھی آیا تھا جو ملک کے ساتھ کھیل کر چلا گیا، انہوں نے کہا کہ ثقافت کے فروغ کیلئے اقدامات کیے جار ہے ہیں۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب کو آگے لے جانے کیلئے وہ سب کچھ کریں گے جس کی ضرورت ہوگی، پنجاب ہر شعبے میں ترقی کرتا نظر آئے گا، انہوں نے کہا کہ قائداعظم کی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ Punjab Information...
ڈائیلاگ سے مسائل کا حل نکالا جا سکتا ہے: عطاء اللّٰہ تارڑ
اہم خبریں

ڈائیلاگ سے مسائل کا حل نکالا جا سکتا ہے: عطاء اللّٰہ تارڑ

Dialogue can solve problems: Atta Tarar وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ ڈائیلاگ سے ہی مسائل کا حل نکالا جا سکتا ہے۔ اسلام آباد میں انسٹیٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز کے زیرِ اہتمام ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی بھی ملک کی ترقی و خوش حالی کے لیے امن و استحکام ناگزیر ہے۔انہوں نے کہا کہ مختلف ممالک کے وفود کا پاکستان کا دورہ کرنا خوش آئند ہے، بین المذاہب ہم آہنگی سے بہترین معاشرہ تشکیل پاتا ہے۔عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں، پاکستان کی ثقافت اور تہذیب ہماری پہچان ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ انسانی ثقافت اور ورثے کی تاریخ صدیوں پرانی ہے، دنیا بھر میں امن کے لیے ثقافت کے ذریعے پیغام دینا ہو گا۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ ہم پاکستان میں سیاحت کو فروغ دینا چاہتے ہیں، بہت سی چیزیں بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔وزیرِ اطلاعات نے یہ بھ...
پی ٹی آئی کارکنوں کے مجرم علی امین اور بشریٰ بی بی ہیں، عظمیٰ بخاری
مقامی خبریں

پی ٹی آئی کارکنوں کے مجرم علی امین اور بشریٰ بی بی ہیں، عظمیٰ بخاری

The culprits of PTI workers are Ali Amin and Bushra Bibi, Uzma Bukhari وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں کے مجرم علی امین اور بشریٰ بی بی ہیں۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت بزدلی کے آخری درجے پر فائز ہے، علی امین اور بشریٰ بی بی کی گاڑیوں پر انہی کے کارکنوں نے ڈنڈے مارے۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کی جماعت ختم کرنے کیلئے بشریٰ بی بی کافی ہیں، جتھوں سے وفاق پر چڑھائی کرنے سے این آر او نہیں ملتے۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اپنی ذلت اور بدنامی کو فیک نیوز اور افواہوں کے پیچھے چھپا رہے ہیں، تحریک انصاف کی یہ آخری ناکام بغاوت تھی، اب انتشاری ٹولہ دوبارہ اسلام آباد کا رخ کرنے کی غلطی نہیں دہرائے گا۔ Punjab Information Minister Uzma Bukhari has said that the culprits of PTI workers are Ali Amin and Bushra Bibi.In one of his stat...
گمشدگی کا ڈراما رچایا گیا، عطا تارڑ
اہم خبریں

گمشدگی کا ڈراما رچایا گیا، عطا تارڑ

The drama of the disappearance was composed, Atta Tarar وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کھودا پہاڑ نکلا چوہا، جھوٹ تحریک انصاف کا وتیرہ ہے۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی 24 گھنٹے کی گمشدگی کے بعد صوبائی اسمبلی سے خطاب پر وفاقی وزیر اطلاعات نے ردعمل دیا اور استفسار کیا کہ علی امین گنڈاپور پچھلے 24 گھنٹے کہاں تھے؟انہوں نے مزید کہا کہ پچھلے 24 گھنٹوں میں گمشدگی کا ڈراما رچایا گیا، کوئی گمشدہ ہو کر کیا اپنی اسمبلی میں پہنچتا ہے؟ جھوٹ ان کا وطیرہ ہے، کھودا پہاڑ نکلا چوہا۔عطا تارڑ نے یہ بھی کہا کہ وزیراعلیٰ کے پی ہاؤس میں بھاگے، وہاں روپوش ہوئے، ایسا دیکھنے میں کبھی نہیں آیا کہ لیڈر روپوش ہوجائے۔ان کا کہنا تھا کہ کمپین شروع کی گئی کہ علی امین کو اغوا کرلیا گیا، یہ ڈراما کیوں رچایا گیا؟ آپ نے امن و امان تباہ کرنے کی کوشش کی۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا کہ یہ پہلے بھاگے ہ...
ریاست کے خلاف انتشار کریں گے تو ذمہ دار خود ہونگے، عظمیٰ بخاری
اہم خبریں

ریاست کے خلاف انتشار کریں گے تو ذمہ دار خود ہونگے، عظمیٰ بخاری

If they create chaos against the state, they themselves will be responsible, Uzma Bukhari وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں فتنہ گروپ کو تماشا لگانے کی اجازت نہیں۔وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے راولپنڈی پر یلغار کرنے آنا ہے، مخلصانہ مشورہ ہے حالات خراب کرنے کی کوشش کی تو ذمہ دار خود ہونگے، ریاست کے خلاف انتشار کریں گے تو ذمہ دارخود ہونگے۔انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈا پور اسلحہ لہرا لہرا کر پنڈی میں نکلیں گے تو کارروائی کرینگے، فتنہ فساد گروپ کا ماسٹرمائنڈ جیل میں بیٹھا ہے، کیا کوئی سیاسی جماعت جلسے میں اسلحہ لیکر آتی ہے؟ پنڈی میں انکو ان تماشوں کی اجازت نہیں ہے۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنڈی میں اگر پی ٹی آئی نے قانون ہاتھ میں لینے کی کوشش کی تو کارروائی ہوگی، فتنہ فساد گروپ نے کل نیویارک میں تماشہ لگانے ک...
بجلی پر ریلیف دینے کا آپشن صوبائی حکومتوں کے پاس موجود ہے، عطا تارڑ
اہم خبریں

بجلی پر ریلیف دینے کا آپشن صوبائی حکومتوں کے پاس موجود ہے، عطا تارڑ

The option of giving relief on electricity is with the provincial governments, Atta Tarar اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ وفاق 200 یونٹ تک کے بجلی صارفین کو ریلیف فراہم کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کے اقدام کو بھی سراہنا چاہیے، جس نے ریلیف کی رقم اپنے ترقیاتی بجٹ سے کاٹی ہے۔ تمام صوبائی حکومتوں کے پاس ریلیف دینے کا آپشن موجود ہے۔عطا تارڑ نے کہا کہ بجلی کے بلوں کےمعاملے پر ملک میں بحث شروع کردی گئی ہے، وفاق نے ترقیاتی بجٹ میں کٹ لگا کر 50 ارب روپے بجلی صارفین کو سبسڈی دی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ وفاق موجودہ حالات میں جو کچھ کرسکتا تھا ،اس نے کیا، ملک میں مہنگائی پچھلے سال کے مقابلے میں کم ہوئی ہےجبکہ مزید کمی متوقع ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ ریلیف دینا صوبے کا اپنا معاملہ تھا، باقی صوبوں کے پاس بھی یہ آپشن ہے،وہ چاہیں تو ریلیف دے سکتے ہیں۔ عطا تارڑ نے کہا ک...
Optimized by Optimole