Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pervaiz elahi

مبینہ کرپشن کیس: پرویز الہٰی فرد جرم عائد کرنے کیلئے 7 جنوری کو طلب
اہم خبریں

مبینہ کرپشن کیس: پرویز الہٰی فرد جرم عائد کرنے کیلئے 7 جنوری کو طلب

Alleged Corruption Case: Parvez Elahi summoned on January 7 to charge احتساب عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے 7 جنوری کو طلب کرلیا۔لاہور کی احتساب عدالت نے چودھری پرویز الہٰی سمیت دیگر ملزمان پر ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا۔عدالت نے پرویز الہٰی کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے سات جنوری کو طلب کرلیا۔عدالتی حکم میں کہا گیا کہ عدالت کو ملزمان کی حاضری مکمل کرنے میں کافی دشواری ہے، تاریخ پر تمام ملزمان حاضر ہوتے اور عدالت فرد جرم عائد کرتی ، عدالت انصاف کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے محسوس کرتی ہے کہ حاضر ملزمان پر فرد جرم عائد کی جائے۔تحریری حکم میں کہا گیا کہ عدالت کسی قسم کی مزید تاخیر نہیں کرتی، اس سے پچھلی تاریخ پر محمد خان بھٹی کی میڈیکل گراؤنڈ پر حاضری معافی ت...
آج نیب نے میرے بارے میں جھوٹی خبریں شائع کیں: چوہدری پرویز الٰہی
اہم خبریں

آج نیب نے میرے بارے میں جھوٹی خبریں شائع کیں: چوہدری پرویز الٰہی

Today NAB published false news about me: Chaudhry Pervaiz Elahi پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ آج نیب نے جھوٹی خبر چلوائی ہے۔اپنے ویڈیو بیان میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ سیکڑوں سرکاری ملازمین کو اغواء کر کے مار پیٹ سے پلی بارگین کی گئی، انہوں نے جو پیسے دیے ان سے خوامخواہ مجھ سے منسلک کیا جا رہا ہے۔چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ سب جھوٹ ہے، میں نے کرپشن کی، نہ کوئی پلی بارگین کی ہے۔انہوں نے ویڈیو بیان میں یہ بھی کہا کہ میرے خلاف 25 جعلی کیس بنے، 25 کیس مزید بھی بنا لیں۔واضح رہے کہ آج کرپشن اسکینڈل میں نیب لاہور کی ریکوری کے طور پر ڈپٹی چیئرمین نیب نے 3 کروڑ 68 لاکھ روپے کا چیک پنجاب حکومت کے حوالے کر دیا تھا۔ترجمان نیب لاہور نے کہا تھا کہ یہ ریکوری سابق وزیرِ اعلی پرویز الہٰی و دیگر کے خلاف ٹھیکوں میں کِک بیکس کیس میں ہوئی۔نیب لاہور کے مطابق 1...
.پرویز الہی کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی
اہم خبریں

.پرویز الہی کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

Pervez Elahi got permission to go abroad. جسٹس شمس محمود مرزا نے پرویز الہٰی سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی تھی۔اس کیس کے حوالے سے سرکاری وکیل نے رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں پیش کر دی۔ عدالت نے سرکاری وکیل کی رپورٹ کی روشنی میں درخواستیں نمٹا دیں اور راسخ الہٰی و زارا الہٰی کا نام بھی ای سی ایل سے نکال دیا۔واضح رہے کہ پرویز الہٰی و دیگر کی جانب سے درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ پرویز الہٰی پر درج مقدمات کی عدالتوں سے ضمانتیں منظور ہو چکی ہیں، وہ 20 ستمبر سے 5 اکتوبر تک عمرہ کرنے اور برطانیہ جانا چاہتے ہیں۔ Justice Shams Mehmood Mirza heard the petitions of Pervez Elahi and others.Regarding this case, the government lawyer submitted the report in the Lahore High Court. The court disposed of the petitions in the light of the public prosecutor's report and also removed the na...
مونس الہٰی کا شناختی کارڈ بلاک
اہم خبریں

مونس الہٰی کا شناختی کارڈ بلاک

Mons Elahi ID Card Block نی لانڈرنگ کے معاملے میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما چوہدری مونس الہٰی کا شناختی کارڈ بلاک کر دیا گیا۔اس حوالے سے ایف آئی اے لاہور کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عدالتی احکامات پر مونس الہٰی کا شناختی کارڈ بلاک کیا گیا ہے۔ترجمان نے کہا کہ مونس الہٰی کا پاسپورٹ بھی کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مونس الہٰی کے ساتھ 6 اور ملزمان کا شناختی کارڈ بھی بلاک کر دیا گیا ہے۔ In the case of money laundering, the identity card of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) leader Chaudhry Monis Elahi was blocked. In this regard, the spokesperson of FIA Lahore says that the identity card of Monis Elahi was blocked on court orders. The spokesperson said that the passport of Munis Elahi has also been put in the control list. They say that along with Mons Elahi, th...
مونس الہٰی ودیگر کا پاسپورٹ، شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم
اہم خبریں

مونس الہٰی ودیگر کا پاسپورٹ، شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

Order to block passport, identity card of Monas Elahi and others لاہور کی سپیشل سینٹرل عدالت نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی سمیت 6 اشتہاری ملزمان کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔سپیشل سینٹرل عدالت کے جج تنویر احمد شیخ نے ایف آئی اے کے چالان پر سماعت کی، اشتہاری ملزمان میں فراست علی چٹھہ، امتیاز علی شاہ، مونس الہٰی،عامر سہیل، عامر فیاض شامل ہیں۔عدالت نے اشتہاری چھ ملزمان کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے جبکہ مونس الہٰی اور ضیغم عباس کی جائیدادیں اور بینک اکاؤنٹس بھی منجمد کرنے کا حکم دیا۔ قصور میں واقع مونس الہٰی کی 26 کنال سے زائد اراضی بھی منجمد کر دی گئی جبکہ مونس الہٰی کے نام پر گلبرگ میں واقع ایک پلاٹ اور ایک گھر بھی منجمد کرنے کا حکم دیا گیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر عملدرآمد رپورٹس طلب کرت...
صدر پی ٹی آئی کوٹ لکھپت جیل سے رہا،گھر پہنچ گۓ
اہم خبریں

صدر پی ٹی آئی کوٹ لکھپت جیل سے رہا،گھر پہنچ گۓ

President PTI released from Kot Lakhpat Jail, reached home. صدر پی ٹی آئی اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی کو تمام کیسوں میں رہائی ملنے پر رہا گیا ہے، سابق وزیراعلیٰ پرویزالہٰی کیخلاف کرپشن سمیت مختلف مقدمات درج ہیں۔پرویز الہٰی کو کچھ دن پہلے اڈیالہ جیل سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا گیا تھا۔کوٹ لکھپت جیل کے باہر پرویزالہٰی کے عزیز واقارب اور دوست بھی موجود تھے، پرویزالہٰی کو عزیز واقارب کے ہمراہ گھر پہنچ گئے.پرویزالہٰی کو من پسند افراد کو ٹھیکے دینے اور پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کے کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔ President PTI and former Punjab Chief Minister Chaudhry Parvaiz Elahi was released from Kot Lakhpat Jail. Former Chief Minister Punjab Parvaiz Elahi has been released after being released in all case...
Optimized by Optimole