اسلام آباد ٹول پلازہ پر قیدیوں کی تین وینز پر حملہ
Attack on three vans of prisoners at Islamabad Toll Plaza
اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر قیدیوں کی تین وینز پر نامعلوم ملزمان نے حملہ کردیا، حملے مں پی ٹی آئی کے تین ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار ہوگئے۔ڈی چوک احتجاج کے 187 ملزمان کو عدالت پیشی کے بعد اٹک جیل منتقل کیا جارہا تھا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ سنگ جانی ٹول پلازہ پر قیدیوں کی تین وینز پر نامعلوم ملزمان نے حملہ کیا، حملے میں پی ٹی آئی کے تین ایم پی ایز سمیت متعدد قیدی فرار ہوگئے۔قیدیوں کی وینز میں ایم پی اے انور زیب، لیاقت، یاسر قریشی بھی موجود تھے، گاڑیوں میں گرفتار سرکاری ملازمین اور پولیس اہلکار بھی تھے، جس کے سنگ جانی ٹول پلازہ پہنچنے پر پہلے سے وہاں موجود ملزمان نے فائرنگ کردی۔
Unknown suspects attacked three vans of prisoners at Sing Jani Toll Plaza in Islamabad, many prisoners including three PTI MPs escaped in...




