Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistani news

ڈی جی خان: دو قبائل میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق
اہم خبریں

ڈی جی خان: دو قبائل میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

DG Khan: Firing between two tribes, 5 people killed خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں قبائلی علاقہ کشوبہ میں دو قبائل میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیٹیکل اسسٹنٹ اسد خان کے مطابق قبائل کے درمیان تصادم ایک شخص کی ہلاکت کے بعد شروع ہوا تھا۔انہوں نے بتایا کہ ایک شخص کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا تھا جس کے بعد دونوں قبائل میں فائرنگ ہوئی۔ Five people were killed in a gunfight between two tribes in the Kashoba tribal area of ​​Dera Ghazi Khan district of Khyber Pakhtunkhwa.According to Political Assistant Asad Khan, the clash between the tribes began after the death of one person.He said that a person was killed in the name of honor, after which the two tribes opened fire....
کراچی: گھی کی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 2 افراد جاں بحق
اہم خبریں

کراچی: گھی کی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 2 افراد جاں بحق

Karachi: Two people died in boiler explosion at ghee factory کراچی میں گھی کی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق کراچی کے علاقے پورٹ قاسم میں فیکٹری کے اندر بوائلر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جان سے چلے گئے جبکہ گیس کے اخراج کے باعث 3 سے 4 افراد کی حالت غیر ہوگئی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کی شناخت ناصر اور کامران کے ناموں سے ہوئی ہے، نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ Two people died after a boiler exploded in a ghee factory in Karachi.According to rescue officials, a boiler exploded inside a factory in the Port Qasim area of ​​Karachi, resulting in the death of two people, while the condition of 3 to 4 people has become critical due to gas leakage.Officials say that the deceased have been identified as Nasir and Kamran, a...
کچے کے ڈاکوؤں کے سر کی قیمت کی دوسری فہرست، بڑی انعامی رقم مقرر
اہم خبریں

کچے کے ڈاکوؤں کے سر کی قیمت کی دوسری فہرست، بڑی انعامی رقم مقرر

Second list of price on heads of Kacha robbers, huge reward money set حکومت پنجاب کا بڑا اعلان، محکمہ داخلہ نے کچے کے خطرناک ڈاکوؤں کے سر کی قیمت بارے دوسری فہرست جاری کر دی۔دوسری فہرست میں کچے کے ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 50 لاکھ اور 25 لاکھ روپے مقرر کی گئی، محکمہ داخلہ نے کچے کے 40 خطرناک ڈاکوؤں کے نام، تصاویر اور سر کی قیمت جاری کی۔20 ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 50 لاکھ اور 20 کی ہیڈ منی 25 لاکھ روپے مقرر کی گئی۔50 لاکھ کی ہیڈ منی والے مطلوب ڈاکوؤں میں حبیب ولد علی بخش، قربان ولد لُنگ، فرحت ولد برکت، عیسیٰ ولد مراد، متارا ولد میوہ، ایوب عرف صداری ولد مراد، شیرا ولد وریام، عالمگیر ولد حاجی میر، غلام قادر عرف گمن ولد امداد مطلوب ڈاکو ہیں۔علاوہ ازیں موج علی ولد اللہ دتہ، فیاض ولد تگیا، ہزارہ ولد میوہ، چھالو بکھرانی، وزیر الیاس بڑا، شاہو منڈا مطلوب ڈاکوؤں میں شامل ہیںابراہیم ولد قطب، شاہد ولد خان م...
خیبر: باغ میں آپریشن، خوارج کا سرغنہ 4 ساتھیوں سمیت ہلاک
اہم خبریں

خیبر: باغ میں آپریشن، خوارج کا سرغنہ 4 ساتھیوں سمیت ہلاک

Khyber: Operation in Bagh, Khawarij leader killed along with 4 associates سیکیورٹی فورسز نے خیبر کے علاقے باغ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 4 خوارج ہلاک کردیے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن میں خوارج کے سرغنہ عزیز الرحمٰن عرف قاری اسماعیل اور مخلص سمیت 4 خوارج ہلاک اور 2 زخمی ہوئے۔ہلاک خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک خوارج سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں اور شہریوں کے قتل میں بھی ملوث تھے۔ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز پاکستان سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں۔ Security forces killed 4 Khawarij militants in an intelligence-based operation in Bagh area of ​​Khyber.According to the Inter-Services Public Relations (ISPR), 4 Khawarij militants, including Khawarij leader...
کوئٹہ: اسپتالوں میں بائیکاٹ، مریض رُل گئے
اہم خبریں

کوئٹہ: اسپتالوں میں بائیکاٹ، مریض رُل گئے

Quetta: Boycott in the hospitals, patients were killed کوئٹہ میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی جانب سے سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز اور نان ایمرجنسی آپریشن تھیٹر سروسز کا بائیکاٹ جاری ہے۔گرینڈ ہیلتھ الائنس کی ہڑتال کے باعث مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔اس حوالے سے گرینڈ ہیلتھ الائنس کا کہنا ہے کہ رہنماؤں کی گرفتاری اور مقدمات کے اندراج پر بائیکاٹ کیا جا رہا ہے۔سپتال آئے ایک شخص کا کہنا ہے کہ مسلم باغ سے مریض لے کر آیا ہوں، بی ایم سی اسپتال میں کوئی ڈاکٹر نہیں۔مذکورہ شخص کا یہ بھی کہنا ہے کہ سرکاری اسپتال میں ہڑتال کی وجہ نجی اسپتالوں میں علاج کرانے پر مجبور ہیں۔ The boycott of OPDs and non-emergency operation theater services in government hospitals by the Grand Health Alliance in Quetta is ongoing.Due to the strike of Grand Health Alliance, patients are facing difficulties.In t...
لاہور ہائیکورٹ بار میں بار ووکیشنل کورس کا آغاز ہوگا
اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ بار میں بار ووکیشنل کورس کا آغاز ہوگا

Bar Vocational Course will be started at Lahore High Court Bar وکالت لائسنس کے حصول کے لیے بار ووکیشنل کورس لازم ہونے کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ بار میں کل سے بار ووکیشنل کورس کا آغاز ہوگا۔لاہور ہائیکورٹ بار کے عہدیدار بار ووکیشنل کورس کی 15 جنوری صبح گیارہ بجے ہونے والی افتتاحی تقریب میں خصوصی شرکت کریں گے,تقریب سے صدر ہائیکورٹ بار اسد منظور بٹ ، سیکرٹری بار بریسٹر قادر بخش چاہل اظہار خیال کریں گے,,چیئرمین لیگل ایجوکیشن پنجاب بار کونسل بریسٹر احمد قیوم بار ووکیشنل کورس میں پہلا لیکچر دیں گے,بی اے ایل ایل کا امتحان پاس کرنے والے سو سے زائد طلباء و طالبات کورس میں شرکت کریں گے,سپریم کورٹ نے وکالت لائنسنس کے لئے بار ووکیشنل کورس کو لازم قرار دے رکھا ہے سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار بریسٹر قادر بخش چاہل بار ووکیشنل کورس کے پیٹرن انچیف جبکہ عبدالرحمان گورائیہ ایڈوکیٹ بار ووکیشنل کورس کے آرگنائز...
Optimized by Optimole