Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistani news live

ڈی جی خان: دو قبائل میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق
اہم خبریں

ڈی جی خان: دو قبائل میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

DG Khan: Firing between two tribes, 5 people killed خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں قبائلی علاقہ کشوبہ میں دو قبائل میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیٹیکل اسسٹنٹ اسد خان کے مطابق قبائل کے درمیان تصادم ایک شخص کی ہلاکت کے بعد شروع ہوا تھا۔انہوں نے بتایا کہ ایک شخص کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا تھا جس کے بعد دونوں قبائل میں فائرنگ ہوئی۔ Five people were killed in a gunfight between two tribes in the Kashoba tribal area of ​​Dera Ghazi Khan district of Khyber Pakhtunkhwa.According to Political Assistant Asad Khan, the clash between the tribes began after the death of one person.He said that a person was killed in the name of honor, after which the two tribes opened fire....
کراچی، FIA کا ہوٹل پر چھاپہ، 3 انسانی اسمگلر سمیت 7 گرفتار
اہم خبریں

کراچی، FIA کا ہوٹل پر چھاپہ، 3 انسانی اسمگلر سمیت 7 گرفتار

Karachi, FIA raids hotel, 7 arrested including 3 human traffickers وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) کے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل کے عملے نے شاہراہ فیصل پر ایئرپورٹ چھوٹا گیٹ کے قریب اسلم ہوٹل پر چھاپہ مار کر 7 افراد کو حراست میں لے لیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار کیے گئے 7 افراد میں سے 3 انسانی اسمگلر بتائے گئے ہیں۔حکام کے مطابق زیر حراست افراد میں سے 4 مسافر ہیں جنہیں انسانی اسمگلرز نے عراق بھیجنے کے لیے بھاری رقم وصول کی تھی اور انہیں بیرون ملک بھیجنے کیلئے منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ذرائع کے مطابق گرفتار ایجنٹوں اور مسافروں کو اے ایچ ٹی سی منتقل کردیا گیا ہے، جہاں ان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔ The Anti-Human Trafficking Circle of the Federal Investigation Agency (FIA) raided the Aslam Hotel near the Airport Chhota Gate on Shahrah-e-Faisal and detained 7 people.According to FIA...
شکارپور: ڈسٹرکٹ جیل میں مبینہ تشدد سے قیدی ہلاک
اہم خبریں

شکارپور: ڈسٹرکٹ جیل میں مبینہ تشدد سے قیدی ہلاک

Shikarpur: A prisoner died due to alleged torture in the district jail شکارپور کی ڈسٹرکٹ جیل میں مبینہ تشدد کے نتیجے میں قیدی کی ہلاکت کی خبر سامنے آئی ہے۔ جاں بحق قیدی کی شناخت واحد بخش چاچڑ کے نام سے ہوئی۔ذرائع کے مطابق جیل انتظامیہ نے قیدی کی موت کے اسباب سے متعلق تفصیلات دینے سے گریز کیا ہے جبکہ مبینہ طور پر جیل کے اندر قیدی پر تشدد کیا گیا جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہوئی۔جیل انتظامیہ کی جانب سے قیدی کے ورثا کو اطلاع دینے کی بجائے، لاش نیو فوجداری پولیس کے حوالے کی گئی اور سول ہسپتال کے سرد خانے میں رکھوادی گئی۔سول ہسپتال کے سرد خانے کے باہر سکیورٹی اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں تاکہ کسی قسم کے ناخوشگوار واقعات سے بچا جا سکے۔ The news of the death of a prisoner as a result of the alleged torture in Shikarpur District Jail has come to light. The deceased prisoner was identified...
اٹک: گاڑی میں سواری بٹھانے پر جھگڑا، فائرنگ سے باپ بیٹا سمیت 3 افراد ہلاک
اہم خبریں

اٹک: گاڑی میں سواری بٹھانے پر جھگڑا، فائرنگ سے باپ بیٹا سمیت 3 افراد ہلاک

Attock: Argument over riding in a car, 3 people including a father and son were killed in firing اٹک کے تھانہ بسال کی حدود میں تلخ کلامی پر فائرنگ سے باپ بیٹا سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق تلخ کلامی کا واقعہ کھنڈا چوک میں گاڑی میں سواری بٹھانے پر پیش آیا، تلخ کلامی بڑھنے پر ملزمان نے فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے ٹیکسی ڈرائیور باپ بیٹا سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے۔ 3 persons, including a father and son, were killed in firing over a bitter dispute in Attock's Bisal police station.According to the police, the incident of verbal abuse took place when they were riding in a car in Khanda Chowk. When the verbal abuse escalated, the accused opened fire and fled.According to the police, three people, including a taxi driver, father and son, were killed ...
ایف آئی اے کی کارروائی
اہم خبریں

ایف آئی اے کی کارروائی

FIA action in karachi ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے کے عملے نے کراچی نیشنل بینک سٹیڈیم کے قریب ایک بنگلے پر چھاپہ مار کر حوالہ ہنڈی کا بڑا نیٹ ورک پکڑا لیا ، کارروائی میں ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا جس سے بھاری مالیت میں مختلف ممالک کی کرنسی اور دیگر اشیاء برآمد ہوئیں جنہیں ضبط کر لیا گیا۔ڈائریکٹر ایف آئی اے نعمان صدیقی کے مطابق کارروائی کے دوران بنگلے سے فرضی کاروباری اداروں اور افراد کی دستخط شدہ 22 چیک بکس، 47 لاکھ پاکستانی کرنسی، 6 ہزار روپے سعودی ریال، 6180 تھائی بھات، 22950 درہم اور 450 امریکی ڈالر بھی برآمد کیے گئے۔ڈائریکٹر ایف آئی اے نے بتایا کہ بنگلے سے پے آرڈرز کی فوٹو کاپیوں کا بڑا ذخیرہ، حوالہ ہنڈی کے لیجرز، 3 موبائل فون اور دیگر دستاویزات بھی قبضے میں لی گئی ہیں۔ حکام کے مطابق بنگلے سے حوالہ ہنڈی کا بڑا دھندا چلانے کا انکشاف ہوا ہے جب کہ حوالہ ہنڈی کا خفیہ نیٹ ورک چلان...
Optimized by Optimole