Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistan vs england pitch update for multan test

ملتان ٹیسٹ: چوتھے روز کا کھیل ختم
کھیل

ملتان ٹیسٹ: چوتھے روز کا کھیل ختم

Multan Test: Fourth day's play over ملتان ٹیسٹ کے چوتھے روز کے اختتام پر پاکستان نے دوسری اننگ میں 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر 152 رنز بنالیے جبکہ انگلینڈ کو پاکستان کے خلاف 115 رنز کی برتری حاصل ہے۔اس سے قبل انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلی اننگز 823 رنز بنا کر ڈیکلیئر کر دی جبکہ پاکستان دوسری اننگز میں شدید مشکلات کا شکار ہے۔ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ نے چوتھے روز اپنی اننگز کا آغاز کیا تو جو روٹ 176 اور ہیری بروک 141 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے، دونوں بیٹرز نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی بولرز کی ایک نہ چلنے دی اور رنز کے انبار لگا دیے۔پاکستان کے 556 رنز کے جواب میں انگلینڈ نے پہلی اننگز 823 رنز 7 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کر دی اور پہلی اننگز میں 267 رنز کی برتری حاصل کر لی۔جو روٹ 262 رنز بنا کر سلمان علی آغا کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہ...
ملتان ٹیسٹ: پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 328 رنز بنا لیے
کھیل

ملتان ٹیسٹ: پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 328 رنز بنا لیے

Multan Test: Pakistan scored 328 runs for the loss of 4 wickets انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے اختتام پر پاکستان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 328 رنز بنالیے۔ملتان میں ہونیوالے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان کی جانب سے عبد اللہ شفیق اور صائم ایوب نے اننگز کا آغاز کیا لیکن صائم ایوب 8 کے مجموعی سکور پر صرف 4 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔صائم ایوب کے جلد آؤٹ ہونے کے بعد عبد اللہ شفیق اور شان مسعود نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم کا سکور آگے بڑھایا، شان مسعود نے 2 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے سنچری بنائی۔کپتان شان مسعود نے اپنی 11ویں سنچری کے لیے 10 چوکے اور 2 چھکے لگائے، شان مسعود نے 28 اننگز پہلے انگلینڈ کے خلاف 2020 میں سنچری بنائی تھی۔عبد اللہ شفیق نے بھی چھکے کے ساتھ اپنی سنچری مکمل کی ...
Optimized by Optimole