Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistan top news

صدر اور وزیراعظم کا ’’معرکہ حق‘‘ کے شہداء کو خراج عقیدت
اہم خبریں

صدر اور وزیراعظم کا ’’معرکہ حق‘‘ کے شہداء کو خراج عقیدت

President and Prime Minister pay tribute to martyrs of the "Battle of Truth" صدرِ مملکت اور وزیراعظم نے ’معرکہ حق‘ میں مادر وطن کیلئے اپنی جانیں نچھاور کرنے والے افواج پاکستان کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔اپنے بیان میں صدر آصف علی زرداری نے پاکستان پر بلااشتعال بھارتی حملوں کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور کہا کہ ملکی سلامتی کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے پر پوری قوم پاک فوج اور پاک فضائیہ کے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے شہداء کی قربانیوں پر فخر ہے، پاکستانی قوم اور مسلح افواج بھارتی جارحیت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے رہیں، ہماری بہادر افواج نے قوم اور ملکی سالمیت کا کامیابی سے دفاع کیا۔ان کا کہنا تھا کہ آپریشن بنیان مرصوص سے ہماری بہادر افواج نے دشمن کا غرور خاک میں ملا دیا، بھارتی جارحیت نے پوری پاکستانی قوم کو مزید م...
ٹی ایل پی کے نائب امیر ظہیر الحسن شاہ اوکاڑہ سے گرفتار
اہم خبریں

ٹی ایل پی کے نائب امیر ظہیر الحسن شاہ اوکاڑہ سے گرفتار

TLP Deputy Ameer Zaheer ul Hasan Shah arrested from Okara ٹی ایل پی کے نائب امیر ظہیر الحسن شاہ کو اوکاڑہ سے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ ظہیر الحسن شاہ کے خلاف چیف جسٹس کو دھمکی دینے کا مقدمہ درج ہے، ظہیر الحسن احتجاج کے بعد اوکاڑہ میں چھپے ہوئے تھے۔مقدمے میں انسداد دہشتگردی ایکٹ، مذہبی منافرت، فساد پھیلانے، عدلیہ پر دباؤ ڈالنے، اعلیٰ عدلیہ کو دھمکی، کار سرکار میں مداخلت اور قانونی فرائض میں رکاوٹ ڈالنے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ TLP Deputy Amir Zaheer Ul Hasan Shah was arrested from Okara and transferred to an unknown location. A case is registered against Zaheerul Hasan Shah for threatening the Chief Justice, Zaheerul Hasan was hiding in Okara after the protest.The case includes provisions of the Anti-Terrorism Act, religious hatred, sedition, pressure on the judi...
چیف جسٹس کو دھمکی دینے پر نائب امیر ٹی ایل پی کیخلاف مقدمہ درج
اہم خبریں

چیف جسٹس کو دھمکی دینے پر نائب امیر ٹی ایل پی کیخلاف مقدمہ درج

A FIR has been filed against Former Deputy Ameer TLP for threatening the Chief Justice. چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو جان سے مارنے کی دھمکی پر تحریک لبیک پاکستان کے نائب امیر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ٹی ایل پی کے نائب امیر پیر ظہیر الحسن شاہ کیخلاف تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں ایس ایچ او حماد حسین کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔ ٹی ایل پی کے نائب امیر سمیت 1500 کارکن پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔مقدمے میں انسداد دہشتگردی ایکٹ، مذہبی منافرت، فساد پھیلانے، عدلیہ پر دباؤ ڈالنے، اعلیٰ عدلیہ کو دھمکی، کار سرکار میں مداخلت اور قانونی فرائض میں رکاوٹ ڈالنے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ ایف آئی آر کے مطابق پریس کلب کے باہر احتجاج میں پیر ظہیر الحسن نے اعلیٰ عدلیہ کیخلاف نفرت پھیلائی، ٹی ایل پی نائب امیر نے جسٹس فائز عیسیٰ کا سر لانے والے کو 1 کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا۔ A case has been regi...
Optimized by Optimole