Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistan protest

ملک بھر سے اسلام آباد جانے والی سڑکیں بند، رینجرز طلب
اہم خبریں

ملک بھر سے اسلام آباد جانے والی سڑکیں بند، رینجرز طلب

Roads leading to Islamabad from all over the country are closed, Rangers are called پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر ملک بھر سے اسلام آباد اور راولپنڈی جانیوالے راستے بند کر دیئے گئے۔راولپنڈی اور اسلام آباد کی تمام اہم شاہراہیں کنٹینرز لگا کر سیل کردی گئیں، جڑواں شہروں میں زمینی رابطہ بھی ختم ہو گیا، فیض آباد پر کنٹینرز کی ڈبل لیئر جبکہ زیرو پوائنٹ پر 20 فٹ اونچی کنٹینرز وال کھڑی کر دی گئی ہے۔سرینگر ہائی وے کو کئی مقامات سے سیل کر دیا گیا ہے جبکہ سرینگر ہائی وے پر زیرو پوائنٹ سے ریڈ زون میں داخلہ ناممکن بنا دیا گیا، اسلام آباد ایکسپریس وے کھنہ پل سے فیصل مسجد تک مختلف مقامات پر سیل کر دی گئی، ڈی چوک ،سرینا چوک، نادرا چوک پر بھی کنٹینرز کھڑے کر دیئے گئے ہیں۔شہر اقتدار میں ہو کا عالم ہے، موٹرسائیکل سوار کچے راستوں سے داخل ہونے کے لیے کوششیں کر رہے ہیں جبکہ سرینگر ...
گرفتاریوں پر پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج
اہم خبریں

گرفتاریوں پر پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج

Nationwide protest of PTI on arrests اعلٰی قیادت کی گرفتاریوں کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جمعے کے روز سے ملک گیراحتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور دیگر مرکزی رہنماؤں نے شرکت کی اور ملک گیر احتجاج کا فیصلہ کیا ۔ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے جمعے کے روز سے شروع ہوں گے اور اسمبلی کے فلور پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں کی مذمت بھی کی جائے گی۔ دوسری جانب پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا کا کہنا تھا کہ ملک کے سیاسی اور جمہوری عمل پر کچھ عناصر غالب آ گئے ہیں، انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے جلسے کو روکنے کے لیے ایک دن پہلے قانون بنایا گیا اور جلسے کا ماحول اتنی آسانی سے تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عوام پر حملہ کرنے والی سو...
5 اگست سے ملک بھر میں بھرپور احتجاجی مظاہرے کریں گے،تحریک انصاف
اہم خبریں

5 اگست سے ملک بھر میں بھرپور احتجاجی مظاہرے کریں گے،تحریک انصاف

Tehreek-e-Insaaf will hold protests across the country from August 5 اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب ، اسد قیصر ا و ر شیخ وقاص نے میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف، شہبازشریف، مریم نواز تحریک انصاف اور فوج کو آمنے سامنے کھڑا کرنا چاہتے ہیں، یہ ملک کے لئے نقصان دہ ہوگا، حکومت ہوش کے ناخن لے، ملک میں نئے انتخابات ہی مسائل کا واحد حل ہے۔سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ ہمارے 41 ایم این ایز کو خصوصی ٹارگٹ کیا جارہا ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد یہ کارروائیاں کی جارہی ہیں، ایم این ایز کے خلاف کارروائیوں پر سپریم کورٹ ازخودنوٹس لے، ہمارے ایم این ایز پر دباؤ ڈالنا سپریم کورٹ کے فیصلے کی توہین ہے، کیا ملک اس طرح چلے گا؟ ایم این ایز پر دباؤ ڈالنے کی مذمت کرتے ہیں۔اسد قیصر نے کہا کہ پانچ اگست کو دو ایشوز پرپورے ملک میں جلسے، مظاہرے کریں گے، پانچ اگست کو بانی پی ٹی آئی کو غیرقا...
Optimized by Optimole