Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistan elections 2024

حکومت کا سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل کا عندیہ
اہم خبریں

حکومت کا سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل کا عندیہ

The government's intention to appeal against the decision of the Supreme Court وزیراعظم کے مشیر و رہنما مسلم لیگ ن رانا ثناء اللہ نے عدالتی فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل کا عندیہ دے دیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ن رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ ایسے عدالتی فیصلے جو ابہام پیدا کریں وہ ملک وقوم کے مفاد میں نہیں ہوتے ، اگرانصاف بن مانگےدیا جائےتوایسےفیصلوں کےاثرات انتہائی افسوس ناک ہیں، عدالت کا فیصلہ انصاف پر مبنی ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کے مخصوص سیٹیوں کے مطالبے کو رد کردیا تھا ، پھر سنی اتحاد کونسل نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کیا ، پشاور ہائیکورٹ نے بھی ان کا مطالبہ رد کردیا ، معزز سپریم کورٹ کا فیصلہ سنی اتحاد کونسل کے حق میں نہیں آیا۔رانا ثناء نے کہا کہ آزاد ارکان کو تحریک انصاف کے ارکان کہا گیا، آزاد ارکان نے حلف دیا تھا کہ وہ...
الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر کی تمام اضافی مخصوص نشستیں معطل
اہم خبریں

الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر کی تمام اضافی مخصوص نشستیں معطل

All additional reserved seats across the country have been suspended by the Election Commission سپریم کورٹ کے فیصلے پرعملدرآمد، الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں اسمبلیوں کی تمام اضافی مخصوص نشستیں معطل کردیں ، نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔لیکشن کمیشن سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق مجموعی طور پر 77 ارکان قومی اور صوبائی اسمبلی کے نوٹیفکیشن معطل کیے گئے ہیں ، اس میں خیبر پختونخوا اسمبلی سے 21اراکین کی رکنیت معطل کی گئی جبکہ قومی اسمبلی میں تین اقلیتوں کی رکنیت معطل ہوئی ہے ۔جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پنجاب سے قومی اسمبلی کی 11 خواتین اراکین اور خیبر پختونخوااسمبلی سے اقلیتوں کے 4 اراکین معطل کیے گئے جبکہ خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کی 8 خواتین اراکین بھی معطل کی گئی ہیں۔ Implementation of the decision of the Supreme Court, the Election Commission has suspended all the additional reserved seats of ...
الیکشن میں دھاندلی کا منصوبہ،”خفیہ ایجنسی” پکڑی گئی
اہم خبریں

الیکشن میں دھاندلی کا منصوبہ،”خفیہ ایجنسی” پکڑی گئی

Election rigging plan, "secret agency" caught باجوڑ:باجوڑ میں خفیہ ایجنسی کے 4اہلکاروں کا الیکشن کمیشن  کے عملے پر بدترین تشدد،الیکشن کمیشن کے عملے پر تشدد کےباعث  ضلعی انتظامیہ کے سرکاری اہلکاروں نے دفتر میں کام بند کردیا۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کولکھے گئے خط میں انکشاف ہوا ہے کہ  باجوڑ میں خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں نے پولنگ عملے پر تشدد کیا جس پر احتجاج کرتے ہوئے عملے نے الیکشن ڈیوٹی کا بائیکاٹ کردیا۔خفیہ ایجنسی کے چاراہلکاروں نے دفتر میں آکر بدتمیزی کی اور پولنگ عملے کا ڈیٹا مانگا اور انہیں تبدیل کرنے کا حکم دیاباجوڑ ریٹرنگ آفیسر کا ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسر کو خط میں خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں کی مبینہ مداخلت پر احتجاج کے بعد باجوڑ ضلعی انتظامیہ نے دفاتر بند کردیے۔ باجوڑ کے ریٹنرنگ افسر نے ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسر کو خفیہ ایجنسی کے اہلکاروں کی مبینہ مداخلت سے متعلق خط میں لکھ کرآگاہ کردیا۔ مبینہ م...
Optimized by Optimole