جشن آزادی پاکستان پر گوگل کا نیا ڈوڈل جاری کردیا
Google has released a new doodle on Jashan Azadi Pakistan
گوگل نے پاکستان کے 77 ویں جشنِ آزادی پر بھی اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا ہے۔ گوگل نے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے ہر سال کی طرح اس سال بھی 14 اگست، یومِ آزادیٔ پاکستان پر اپنا منفرد ڈوڈل پیش کیا ہے۔رواں سال گوگل نے جشنِ آزادیٔ پاکستان کو پاکستان کے ذائقے دار پھل آم کے نام کر دیا ہے، اس بار گوگل ڈوڈل میں جہاں خوش رنگ نمایاں ہیں وہیں قومی پرچم کے علاوہ پھلوں کا بادشاہ بھی توجہ کا مرکز بن رہا ہے۔
Google has also changed its doodle on Pakistan's 77th Independence Day. Keeping up its tradition, Google has presented its unique doodle on August 14, Pakistan's Independence Day this year like every year.This year, Google has named Pakistan's Independence Day as Pakistan's tasty fruit, mango. This time, where happy colors are prominent in...


