Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: pakistan air force passing out parade

پاکستان ایئر فورس اکیڈمی رسالپور میں پاسنگ آؤٹ پریڈ
اہم خبریں

پاکستان ایئر فورس اکیڈمی رسالپور میں پاسنگ آؤٹ پریڈ

Passing out parade at Pakistan Air Force Academy Risalpur پی اے ایف اصغر خان اکیڈمی میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈمیں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرتقریب کے مہمان خصوصی ہیں۔149ویں جی ڈی پی،95ویں انجینئرنگ، 105ایئرڈیفنس،25 ویں ایڈمن سپیشل ڈیوٹیز، ایٹمی لاجسٹکس،131ویں سی ایس کورسز کی گریجویشن بھی تقریب کا حصہ ہیں۔تقریب میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان بھی شریک ہیں ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ،چیف آف دی ایئر سٹاف ظہیر احمد بابر سندھو نے پریڈ کا معائنہ کیا ۔آرمی چیف نے نمایاں کارکردگی کے حامل کیڈٹس کواعزازات سےنوازا، ایئر ڈیفنس کورس میں بہترین کارکردگی پر سارجنٹ حبیب الرحمان کو چیف آف دی ایئر سٹاف ٹرافی سے نوازا گیا۔پی اے ایف ٹرافی کیڈٹ خوشحال خان خٹک کو دی گئی جبکہ ایوی ایشن کیڈٹ محمد ارسلان کو چیف آف ائیر سٹاف ٹرافی سے نوازا گیا۔نیول کیڈٹ سارجنٹ امان اللہ کو چیف آف دی ایئر سٹاف ٹرافی دی...
Optimized by Optimole