گولڈ میڈلسٹ نوح بٹ کا شکوہ
Gold medalist Noah Butt's complian
کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیربٹ نے اداروں کی سپورٹ نہ ملنے کا شکوہ کردیا۔ نوح بٹ نے کہا کہ ساری محنت اُن کے والد کی تھی مگر فیڈریشن چاہتی ہے کہ میں ان کی بڑائی بیان کرتا رہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ ویٹ لفٹنگ فیڈریشن ذاتی رنجش کی وجہ سے نہیں چاہتی تھی کہ میں اولمپکس کےلیے کوالیفائی کروں۔ نوح دستگیر بٹ نے یہ بھی کہا کہ کامن ویلتھ گیمز جیتنے کے بعد انہیں سہولیات دی گئیں، اس سے پہلے کچھ نہیں ملا۔
Commonwealth Games gold medalist Noah Dastagbat complained about the lack of support from institutions. Noah Butt said that all the hard work was his father's but the federation wants me to continue to describe his greatness.He added that the Weightlifting Federation did not want me to qualify for the Olympics due to personal grudges. Noah Dastgir But...

