Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: nawaz sharif

حکومت کا ملکی معیشت کو مکمل طور پر ڈیجیٹائز کرنے کا فیصلہ
اہم خبریں

حکومت کا ملکی معیشت کو مکمل طور پر ڈیجیٹائز کرنے کا فیصلہ

Government decides to completely digitize the country's economy حکومت نے ملکی معیشت کو مکمل طور پر ڈیجیٹائز کرنے کا فیصلہ کر لیا، اس حوالے سے وزیراعظم نے متعلقہ وزارتوں اور اداروں کو ٹاسک سونپ دیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی معیشت کی ڈیجیٹائزیشن پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملکی معیشت کو مکمل طور پر ڈیجیٹل نظام پر منتقل کیا جائے گا، اس مقصد کیلئے وزیراعظم نے متعلقہ وزارتوں اور اداروں کو فوری ٹاسک سونپ دیئے ہیں۔شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت کی بہتری اور غیر رسمی مساوی معیشت کا خاتمہ حکومت کے اصلاحات کے ایجنڈے کا کلیدی جزو ہے، اصلاحات کو مربوط اور اداروں کی سطح پر کر رہے ہیں تاکہ تبدیلی پائیدار اور دیر پا ہو، پاکستان کی ترقی کیلئے نظام کو جدید خطوط پر استوار کر رہے ہیں۔وزیراعظم نے ان تمام اقدامات کے نفاذ اور نگرانی کیلئے فی الفور ای...
وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے ایم ایس میؤ اسپتال کو برطرف کرنے کی وجہ بتا دی
اہم خبریں

وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے ایم ایس میؤ اسپتال کو برطرف کرنے کی وجہ بتا دی

Chief Minister Maryam Nawaz explains the reason for dismissing MS Mayo Hospital وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گزشتہ ماہ لاہور میں واقع میؤ اسپتال کے اچانک دورے کے دوران میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) کو برطرف کرنے پر ہونے والی تنقید کا جواب دیا ہے۔گزشتہ روز لاہور میں انوائرونمنٹ پروٹیکشن فورس کی پہلی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ ایم ایس اور پرنسپل کو برطرف کرنے کے بعد سوشل میڈیا اور مین اسٹریم میڈیا پر مجھے تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔انہوں نے کہا کہ میں خود بھی ڈاکٹروں کی دل سے عزت کرتی ہوں لیکن اپنے دورِ حکومت میں کسی بھی ڈاکٹر کو غریب مریضوں پر بوجھ ڈالنے کی اجازت نہیں دوں گی۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ جب میں نے اسپتال کے تہہ خانے پر چھاپہ مارا تو وہاں ادویات سے بھرے ڈبے موجود تھے جبکہ کچھ ڈاکٹرز مریضوں سے کہہ رہے تھے کہ وہ اسپتال کے باہر سے ادویات خر...
ایک سال میں ملکی حالات بدل گئے، کہیں سے ڈیفالٹ کی آواز نہیں آ رہی: مریم نواز
اہم خبریں

ایک سال میں ملکی حالات بدل گئے، کہیں سے ڈیفالٹ کی آواز نہیں آ رہی: مریم نواز

The country's situation has changed in a year, there is no word of default coming from anywhere: Maryam Nawaz وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک سال میں پاکستان کے حالات بدل گئے، ملک کے کسی کونے سے ڈیفالٹ کی آواز نہیں آ رہی۔ماحولیاتی تحفظ فورس پنجاب کی پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان میں مہنگائی کم اور ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، چار سال بھی ایک جماعت کی حکومت رہی، اپنے خزانے بھرتے رہے، ہم نے دروازوں پر دستک دے کر 10 ہزار روپے کے چیک دیئے۔انہوں نے کہا کہ ماضی میں کسی کو پرواہ نہیں تھی، جو حالت محکمہ ماحولیات کی تھی وہی پنجاب کی حالت تھی، ماحولیاتی تحفظ فورس ماحولیاتی خطرات سے نمٹنے میں ایک سنگ میل ثابت ہوگی اور پنجاب کو صاف، سرسبز اور محفوظ بنانے کے حکومتی عزم کی عملی تعبیر ہےمریم نواز کا کہنا تھا کہ ما...
مریم نواز کی امریکی وفد کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت
اہم خبریں

مریم نواز کی امریکی وفد کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت

Maryam Nawaz invites US delegation to invest in Punjab وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے امریکی کانگریس کے وفد نے ملاقات کی جس میں سرمایہ کاری کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔ملاقات کرنے والوں میں کانگریس مین ٹام سوزی، جوناتھن جیکسن، پولیٹیکل آفیسر نکھل ہاکن، قائم مقام امریکی سفیر نتالی بیکر اور قونصل جنرل کرسٹن ہاکنز شامل تھے۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہ خیال، پاک امریکہ تعلقات کے استحکام اور فروغ کے لئے موثر اقدامات پر اتفاق اور پنجاب میں سرمایہ کاری، معاشی ترقی کے لئے وسیع البنیاد اور دوطرفہ تعاون کے فروغ کا عزم کیا گیا، اس دوران پاک امریکہ تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری اور جمہوری اداروں کے درمیان روابط کے فروغ پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔اس موقع پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے امریکی وفد کو پنجاب میں زرعی صنعت، آئی ٹی، توانائی، صحت اور تعلیم جیسے شعبوں میں سرمایہ کار...
بیساکھی کا تہوار جفاکش کسان کی محنت کا ثمر ہے: مریم نواز
اہم خبریں

بیساکھی کا تہوار جفاکش کسان کی محنت کا ثمر ہے: مریم نواز

Baisakhi festival is the fruit of hard work of hardworking farmers: Maryam Nawaz وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے بیساکھی پر خصوصی پیغام میں کہا کہ بیساکھی پنجاب کا خوبصورت زرعی ثقافتی تہوار ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا کہ گندم کے سنہری خوشے بیساکھی کی خوشی کا پیغام لاتے ہیں، بیساکھی کا تہوار جفاکش کسان کی محنت کا ثمر ہے، مجھے خوشی ہے کہ آج دنیا بھر میں سکھ برادری بیساکھی کا تہوار منا رہی ہے۔مریم نواز نے مزید کہا کہ بیساکھی کی سکھ بھائیوں کو دل سے مبارکباد پیش کرتی ہوں، بیساکھی کے تہوار پر سکھ بہن بھائیوں کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں، پچھلے سال کرتار پور میں بیساکھی کے تہوار میں گندم کی کٹائی سے ہونے والی خوشی آج تک نہیں بھول سکی۔وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ مجھے فخر ہے کہ پہلی مر تبہ پنجاب میں گندم اگانے والے کسان بھائیوں کو ایک ہزار ٹریکٹر مفت دیئے گئے ہیں، پنجاب کے کاشتکار ...
مریم نواز کی نائب صدر ترکیہ سے ملاقات، معاشی شراکت داری کے فروغ پر اتفاق
اہم خبریں

مریم نواز کی نائب صدر ترکیہ سے ملاقات، معاشی شراکت داری کے فروغ پر اتفاق

Maryam Nawaz meets with Vice President of Turkey, agrees to promote economic partnership وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ترکیہ کے نائب صدر سےملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ تعلیمی منصوبوں اور معاشی شراکت داری کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ترکیہ میں ہونے والے ڈپلومیسی فورم 2025 میں سائیڈ لائنز پر نائب صدر جودت یلماز اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز میں ملاقات ہوئی، جودت یلماز نے فورم میں شرکت پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا شکریہ ادا کیا۔دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ترکیہ کے دوطرفہ دلچسپی کے امور اور تعاون بڑھانے پر گفتگو کی، جبکہ معاشی امکانات، تجارت، تعلیم اور ہنر کی ترقی پر مشترکہ کاوشوں پر تبادلہ خیال کیا، مشترکہ تعلیمی منصوبوں اور معاشی شراکت داری کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔دونوں رہنماؤں نے ہنر مند افرادی قوت اور گلوبل سکل میپنگ میں تعاون پر بات چیت کی، مریم نواز نے نائب ص...
Optimized by Optimole