Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: national assembly session

ہم اپنے اوپر ہونے والے ظلم کا حساب چاہتے ہیں: بیرسٹر گوہر
اہم خبریں

ہم اپنے اوپر ہونے والے ظلم کا حساب چاہتے ہیں: بیرسٹر گوہر

We want an account of the injustice done to us: Barrister Gohar قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہم اس ایوان میں مذاکرات کر کے اپنے اوپر ہونے والے ظلم کا حساب چاہتے ہیں، ہم اس ایوان سے مذاکرات کے ذریعے راستہ چاہتے ہیں، ہم نے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنائی ہے اسے کمزوری نہ سمجھا جائے۔انہوں نے کہا کہ اگر ہمیں مذاکرات سے راستہ نہ دیا گیا تو پھر سے سڑکوں پر آئیں گے، ہمیں بار بار سڑکوں پر آنے پر مجبور نہ کیا جائے، آئیں پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بلائیں، اب 9 مئی کی دھول بیٹھنی چاہئے۔چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ ہمارے لوگوں کے ساتھ زیادتیاں ہوئیں، ان پر گولیاں چلائی گئیں، دنیا میں کہیں بھی پرامن مظاہرین پر گولیاں نہیں چلیں، حالیہ دنوں میں برازیل سمیت کتنے ہی ممالک میں لوگ ایوانوں میں داخل ہوگئے کیا وہاں گولی چلی؟انہوں نے کہا کہ آپ کی پارلیمان کے سامنے گولی چلی، وز...
اسپیکر کا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی تنظیم نو کا فیصلہ
اہم خبریں

اسپیکر کا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی تنظیم نو کا فیصلہ

Speaker's decision to reorganize the National Assembly Secretariat سپیکر سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی تنظیم نو کا فیصلہ کر لیا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی تنظیم نو سے قومی خزانے کو ایک ارب روپے سالانہ کی بچت ہوگی، تنظیم کے اقدامات قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو ضرورت کے مطابق فعال اور متحرک بنانے کا حصہ ہیں۔پہلے مرحلے میں 90 اور دوسرے مرحلے میں130غیرضروری اسامیاں ختم کی جائیں گی جس سے 56 کروڑ روپے کی سالانہ کی بچت ہوگی، تیسرے مرحلے میں انتظامی اصلاحات کے اقدامات سے مزید 40 کروڑ روپے سالانہ کی بچت ہوگی۔ سپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت فنانس کمیٹی کے اجلاس میں فیصلوں کی منظوری دے دی Speaker Sardar Ayaz Sadiq decided to reorganize the National Assembly Secretariat. Reorganization of the National Assembly Secretariat will save the national treasury one billion rupees annually. areIn...
خیبرپختونخوا میں 2024-25 کا بجٹ پیش
اہم خبریں

خیبرپختونخوا میں 2024-25 کا بجٹ پیش

2024-25 budget presented in Khyber Pakhtunkhwa اجلاس کی صدارت سپیکر بابر سلیم سواتی نے کی، وزیر خزانہ خیبر پختونخوا آفتاب عالم نے بجٹ پیش کیا، اس موقع پر وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور بھی ایوان میں موجود تھے۔بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ آفتاب عالم نے کہا کہ 8 فروری کے انتخابات میں عوام نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو واضح مینڈیٹ دیا، پی ٹی آئی حکومت نے خیبر پختونخوا میں بے مثال ترقیاتی کام کیے ہیں، ترقیاتی منصوبوں میں سے اہم صحت انصاف کارڈ کا اجرا ہے۔آفتاب عالم نے کہا کہ عوام کو صحت کی یکساں سہولیات مفت فراہم کرنے کا وعدہ پورا کیا، پی ٹی آئی نے سکولوں، کالجز اور جامعات کی تعداد میں اضافہ کیا، تعلیمی معیار کی بلندی کے لیے مختلف پروگرامز متعارف کرائے، تعلیمی اصلاحات سے طلبہ کے لیے حصول تعلیم کے زیادہ سے زیادہ مواقع پیدا ہوئے۔وزیرخزانہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے منصوبوں نے م...
Optimized by Optimole