مصطفیٰ عامر قتل کیس: محکمہ پراسیکیوشن کا پولیس انویسٹی گیشن پر تحفظات کا اظہار
Mustafa Amir murder case: Prosecution Department expresses reservations over police investigation
مصطفیٰ عامر قتل کیس میں محکمہ پراسیکیوشن نے پولیس انویسٹی گیشن پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔محکمہ پراسیکیوشن نے آئی جی سندھ کو خط لکھ دیا، تفتیشی ٹیم کیخلاف محکمہ جاتی قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا، انویسٹی گیشن ٹیم نے پراسیکیوشن کے کیس کو نقصان پہنچایا، ملزم ارمغان کے اعترافی بیان سے پہلے پراسیکیوشن کو بتایا گیا نہ ہی اعتماد میں لیا گیا۔ملزم ارمغان کا اعترافی بیان ایس ایس پی نے ریکارڈ کررکھا ہے جو کہ قانوناً قابل قبول ہے۔
The prosecution department has expressed reservations over the police investigation in the Mustafa Amir murder case. The prosecution department wrote a letter to the Sindh IG, demanding departmental legal action against the investigation team, the investigation team damag...



