Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: maryam nawaz tour

وزیراعلیٰ پنجاب کا چاند رات پر بازاروں میں اضافی نفری تعینات کرنے کا حکم
اہم خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب کا چاند رات پر بازاروں میں اضافی نفری تعینات کرنے کا حکم

Punjab Chief Minister orders deployment of additional personnel in markets on Chand Raat وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چاند رات کے موقع پر صوبہ بھر میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی۔ انہوں نے بس سٹینڈز، ویگن اڈوں، تجارتی مراکز اور مارکیٹوں میں سکیورٹی مزید سخت کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔وزیراعلیٰ نے چاند رات پر بازاروں میں اضافی نفری تعینات کرنے کی ہدایت دی ہے، جبکہ خواتین اور بچوں کو ہراسانی سے بچانے کے لیے ویمن پولیس سکواڈ کی خصوصی گشت بھی یقینی بنانے کا حکم دیا ہے، انہوں نے واضح کیا کہ ہراسانی کے واقعات کی روک تھام ہر صورت یقینی بنائی جائے۔علاوہ ازیں، بازاروں اور مارکیٹوں کی نگرانی کے لیے ڈرون کیمروں کے استعمال اور رات کے وقت نائٹ ویژن دوربینوں سے مانیٹرنگ کی ہدایت بھی جاری کی گئی ہے۔مریم نواز شری...
پنجاب حکومت نے وی آئی پیز کیلئے نئی گاڑیوں کی خریداری کی منظوری دیدی
اہم خبریں

پنجاب حکومت نے وی آئی پیز کیلئے نئی گاڑیوں کی خریداری کی منظوری دیدی

Punjab government approves purchase of new vehicles for VIPs پنجاب حکومت نے وی آئی پیز کے لیے نئی گاڑیوں کی خریداری کی منظوری دے دی۔ دستاویز کے مطابق 52 کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت سے نئی گاڑیاں خریدی جائیں گی، پنجاب حکومت نے 20 ٹویوٹا فارچیونر اور 12 ہائی لکس گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی۔37 کروڑ 27 لاکھ روپے مالیت کی 20 ٹیوٹا فارچیونرز سگما 4×4 خریدیں جائیں گی، وی وی آئی پیز کی سکیورٹی اور پروٹوکول کے لئے 12 4×4 ہائی لکس ڈالے خریدے جائیں گے۔ہائی لکس ڈالوں کے لیے 11 کروڑ 26 لاکھ روپے کی منظوری دی گئی، گاڑیوں میں سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کے لئے بجٹ منظور کیا گیا ہے۔دستاویز کے مطابق گاڑیوں میں نائٹ وژن، تھرمل کیمرے اور جدید سکیورٹی آلات بھی منصوبے میں شامل ہیں۔محکمہ خزانہ نے فارچیونر گاڑیوں کو لگژری قرار دے کر اعتراض بھی اٹھایا تھا، موٹر ٹرانسپورٹ ونگ کے ذریعے گاڑیوں کی خریداری اور استعمال ...
مریم نواز سے چین کے نئے قونصل جنرل سن یان کی ملاقات، دوطرفہ تعاون پر زور
اہم خبریں

مریم نواز سے چین کے نئے قونصل جنرل سن یان کی ملاقات، دوطرفہ تعاون پر زور

New Chinese Consul General Sun Yan meets Maryam Nawaz, emphasizes bilateral cooperation وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور میں نئے تعینات چین کے قونصل جنرل سن یان سے ملاقات کی، ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور چین کے درمیان سٹریٹجک شراکت داری اور دیرینہ دوستی پر زور دیا۔ وزیراعلیٰ نے دورہ چین کی دعوت شکریہ کے ساتھ قبول کی اور سٹریٹجک تعاون، سی پیک کے فروغ، دفاعی تعاون اور دیگر ممالک کے ساتھ کشیدگی کم کرنے میں چین کے کردار پر تشکر کا اظہار کیا، انہوں نے نئے قونصل جنرل کی سفارتی مہارت کو بھی سراہا۔ملاقات میں پنجاب حکومت اور چینی قونصل خانے کے ساتھ مل کر اقتصادی اور ثقافتی تبادلوں کو وسعت دینے، تجارت، انفراسٹرکچر، توانائی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔مریم نواز شریف نے پنجاب میں صنعتی ترقی، لاجسٹک کوریڈورز اور تکنیکی شراکت داری کے ذری...
پرتشدد تنازعات کے دور میں رواداری و برداشت کی اہمیت پہلے سے کہیں زیادہ ہے: مریم نواز
اہم خبریں

پرتشدد تنازعات کے دور میں رواداری و برداشت کی اہمیت پہلے سے کہیں زیادہ ہے: مریم نواز

In times of violent conflict, tolerance and forbearance are more important than ever: Maryam Nawaz وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے برداشت اور رواداری کے فروغ کے عالمی دن پر اپنا خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔مریم نواز کا اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ لوگوں کے درمیان باہمی افہام و تفہیم کے ذریعے رواداری کو فروغ دینا وقت کا تقاضا ہے، انتہا پسندی اور پرتشدد تنازعات کے اس دور میں رواداری اور برداشت کی اہمیت پہلے سے کہیں زیادہ ہے۔اُنہوں نے کہا کہ نفرت، عدم برداشت اور نااتفاقی کا خاتمہ محبت، برداشت اور اتفاق کے ساتھ ہی ممکن ہے، آئیے آج ہم دنیا کو رواداری کے ساتھ سب کے رہنے کے لیے ایک بہتر جگہ بنانے کا عہد کریں۔مریم نواز نے کہا کہ دنیا پہلے ہی عدم برداشت کے باعث بے شمار مسائل میں الجھی ہوئی ہے، ہمیں معاشرے کو پُرامن رکھنے کے لیے رواداری کی راہ پر چلنا ہوگا۔اُنہوں نے مزید کہا کہ نبی پاکﷺ کی زندگی رواداری او...
Optimized by Optimole