وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا ٹرانسفارمنگ پنجاب ایگری کلچر کے لیے سفارشات کا جائزہ
Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Review Recommendations for Transforming Punjab Agriculture
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس میں ٹرانسفارمنگ پنجاب ایگری کلچر کے لیے سفارشات کا جائزہ لیا گیا۔ مریم نواز نے کہا کہ سرکاری زمین پر گندم کی بوائی کی جائے۔ ٹماٹر، پیاز سمیت سبزیوں کی کاشت بڑھانے کے لیے کوآپریٹو فارمنگ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔ویجیٹیبل فارمر گروپ کو بیج، کھاد، ڈرپ ایری گیشن اور سولرائزیشن پر سبسڈی ملے گی۔ وزیراعلیٰ نے سرکاری اراضی پر گندم کی بوائی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر بے موسمی پیاز اور ٹماٹر کی کاشت کا پروجیکٹ لانچ کیا جائے گا۔
In the meeting presided over by Chief Minister Punjab Maryam Nawaz, recommendations for transforming Punjab agriculture were reviewed. Maryam Nawaz said that wheat should be sown on government land. It...






