Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: maryam nawaz latest news

مریم نواز سے فن لینڈ کے سفیر کی ملاقات، تجارت سمیت مختلف امور پر گفتگو
اہم خبریں

مریم نواز سے فن لینڈ کے سفیر کی ملاقات، تجارت سمیت مختلف امور پر گفتگو

Finnish Ambassador meets Maryam Nawaz, discusses various issues including trade وزیراعلیٰ پنجاب سے فن لینڈ کے سفیر نے ملاقات کی جس میں تجارت سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے فن لینڈ کے سفیر ہانو ریپاتی کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں باہمی تعلقات، تعلیمی اشتراک کار، تجارت سمیت مختلف امور پر گفتگو ہوئی، اس دوران تعلیم اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں فن لینڈ کی ترقی کو سراہا گیا اور اشتراک کار بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔پاکستان اور فن لینڈ کے درمیان سفارتی تعلقات کے مزید فروغ کے لئے اعلیٰ سطح روابط بڑھانے پر بھی اتفاق ہوا، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے فن لینڈ کے سفارتخانے کی اسلام آباد میں بحالی کو خوش آئند قرار دیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان اور فن لینڈ کے تعلقات جمہوریت اور پائیدار ترقی پر مبنی ہیں، تعلیم، ٹیکنالوجی اور ماحولیاتی تحفظ میں ...
مریم نواز کی بھارت سے آنے والے پاکستانی مریضوں کے مفت علاج کی ہدایت
اہم خبریں

مریم نواز کی بھارت سے آنے والے پاکستانی مریضوں کے مفت علاج کی ہدایت

Maryam Nawaz directs free treatment for Pakistani patients coming from India وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بھارت سے علاج ادھورا چھوڑ کر واپس آنے والے پاکستانی مریضوں کے مکمل اور مفت علاج کی ہدایت کر دی۔بھارت میں زیرعلاج متعدد پاکستانی مریض، جن میں جگر اور گردے کے ٹرانسپلانٹ سمیت دیگر سنگین امراض میں مبتلا افراد شامل ہیں مختلف وجوہات کی بنا پر اپنا علاج مکمل کئے بغیر وطن واپس آ گئے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے واضح کیا کہ بھارت سے آنے والے مریضوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، اُن کا علاج پنجاب میں ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔مریم نواز نے محکمہ صحت کو ہدایت کی کہ ان مریضوں کا فوری طور پر ڈیٹا اکٹھا کیا جائے اور سرکاری سطح پر ان کا مکمل اور معیاری علاج فراہم کیا جائے، پنجاب حکومت انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ہر ممکن مدد فراہم کرے گی تاکہ مریضوں اور ان کے اہل خانہ کو مزید اذیت سے نہ گزرنا پڑے۔ Punj...
پنجاب: 11 لاکھ آؤٹ آف سکول بچوں کی انرولمنٹ کا منفرد ریکارڈ قائم
اہم خبریں

پنجاب: 11 لاکھ آؤٹ آف سکول بچوں کی انرولمنٹ کا منفرد ریکارڈ قائم

Punjab: Unique record of enrollment of 1.1 million out-of-school children set وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اقدامات کے باعث پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مختصر مدت میں 11 لاکھ آؤٹ آف سکول بچوں کی انرولمنٹ کا منفرد ریکارڈ قائم ہوگیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں اہم فیصلے کئے گئے۔اجلاس میں وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کو سکول ایجوکیشن کے موجودہ اور مجوزہ پراجیکٹس سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی، دوران بریفنگ بتایا گیا کہ پنجاب میں 11 ہزار سے زائد سکولوں کی آؤٹ سورسنگ مکمل ہو چکی ہے جس کے نتیجے میں بچوں کی انرولمنٹ میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔مریم نوازشریف نے وزیر تعلیم کو پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تحت 11 لاکھ بچوں کی انرولمنٹ پر شاباش دی اور سکول مینجمنٹ کونسل کو 10 ارب روپے سے 90 دن کے اندر ضروری سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعلیٰ...
مریم نواز سے نیدرلینڈ کی سفیر ہینی ڈی وریس کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
اہم خبریں

مریم نواز سے نیدرلینڈ کی سفیر ہینی ڈی وریس کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

Maryam Nawaz meets Dutch Ambassador Henny de Vries, discusses bilateral relations وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے نیدرلینڈز کی پاکستان میں سفیر ہینی ڈی ویریس نے ملاقات کی۔ملاقات میں معروف ڈچ ہاکی لیجنڈ فلورِس یان بوویلینڈر، پاکستانی فٹبالر کائنات بخاری بھی شریک ہوئے، اس موقع پر دو طرفہ تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری، کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کی فلاح پر تبادلہ خیال کیا گیا۔کھیلوں کے فروغ اور اس کے ذریعے عوامی روابط کے قیام پر خصوصی گفتگو کی گئی، ملاقات میں ڈچ ہاکی لیجنڈ فلورِس یان بوویلینڈر، پاکستانی نژاد ڈچ فٹبالر کائنات بخاری کی بھرپور پذیرائی کی گئی۔مریم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان اور نیدرلینڈز کے مابین دیرینہ دوستانہ تعلقات ہیں، پاکستان نیدرلینڈز کے باہمی تعلقات وقت کے ساتھ مزید گہرے اور وسیع ہوئے ہیں، ڈچ ہاکی لیجنڈ کی موجودگی پنجاب کے باصلاحیت نوجوانوں کے لیے حوصلہ افزا ہے۔وزیراعل...
پنجاب ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور آن لائن ٹریڈ میں تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے: مریم نواز
اہم خبریں

پنجاب ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور آن لائن ٹریڈ میں تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے: مریم نواز

Punjab is moving forward rapidly in digital technology and online trade: Maryam Nawaz وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور آن لائن ٹریڈ میں تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حمایت یافتہ ادارے "ورلڈ لبرٹی فنانشل" کے اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ورلڈ لبرٹی فنانشل کے وفد میں زجری فوک مین، زجری وٹ کوف اور چیس ہیرو شامل تھے، ملاقات میں پاکستان کرپٹو کونسل کے سربراہ بلال بن ثاقب بھی موجود تھے، ملاقات میں بلاک چین اینوویشن ٹوکنائزیشن، رئیل ورلڈ ایسٹس اورسٹیبل ایپلی کیشن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں بلاک چین ٹیکنالوجی کے فروغ کے منصوبے پر غور کیا گیا، معدنیات، ایگریکلچر سمیت پاکستان کے وسیع قدرتی وسائل، حقیقی اثاثوں کی ٹوکنائزیش کا جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر ڈیجیٹل لین دی...
پنجاب کے عوام کی زندگیوں میں آسانیاں لانا میرا خواب ہے: مریم نواز
اہم خبریں

پنجاب کے عوام کی زندگیوں میں آسانیاں لانا میرا خواب ہے: مریم نواز

Bringing ease to the lives of the people of Punjab is my dream: Maryam Nawaz وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب کے عوام کی زندگیوں میں آسانیاں اور بہتری لانا ہی میرا خواب ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے فیصل آباد ڈویژن کے ارکان صوبائی اسمبلی عارف محمود گل اور آغا علی حیدر نے ملاقات کی، جس میں سیاسی امور اور صوبے بھر میں جاری ترقیاتی کاموں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ارکان صوبائی اسمبلی نے صوبے میں ریکارڈ ترقیاتی کام شروع کرانے پر وزیراعلیٰ پنجاب کا شکریہ ادا کیا، ارکان اسمبلی نے مہنگائی میں کمی اور پنجاب کی تاریخ کے سب سے زیادہ پراجیکٹ کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد بھی پیش کی۔ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ممبر پنجاب اسمبلی عارف محمود گل کا کہنا تھا کہ مریم نواز شریف حقیقی معنوں میں عوام کی خدمت کا جذبہ رکھتی ہیں، ادویات کا تمام سرکاری ہسپتالوں سے فری ملنا پنجاب حکومت کی کار...
Optimized by Optimole