اٹلی کی وزیراعظم لبنان کا دورہ کریں گی
The Prime Minister of Italy will visit Lebanon
اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی 18 اکتوبر کو لبنان کا دورہ کریں گی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلی کی وزیراعظم کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ جارجیا میلونی جمعے کو اردن کے بادشاہ اور لبنانی وزیراعظم سے ملاقات کریں گی۔اطالوی وزیراعظم پہلے اردن کے بادشاہ عبد اللہ دوم سے عقبہ میں مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے ملاقات کریں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اردن کے بادشاہ سے ملاقات کے بعد وہ بیروت میں لبنانی وزیراعظم نجیب میقاتی سے دوپہر 2:30 بجے ملاقات کریں گی۔
Italian Prime Minister Giorgia Meloni will visit Lebanon on October 18.According to foreign media reports, the statement issued by the Italian Prime Minister's office said that Georgia Maloney will meet with the King of Jordan and the Lebanese Prime Minister on Friday.The I...

