قصور: کیری ڈبہ نالے میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق، 2 شدید زخمی
Kasur: 8 people killed, 2 seriously injured after a carry-on box falls into a drain
حادثہ رائے ونڈ روڈ پر کھارا موڑ کے قریب پیش آیا، حادثہ کیری ڈبے کے ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے ہوا، حادثے کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں، ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں میں مقصود، سنی، سلیم، عمران، لبا شامل ہیں، 3 افراد کی شناخت نہیں ہوسکی۔ریسکیو عملے نے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کو اور دونوں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا، پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی۔
The accident occurred near Khara Mor on Raiwind Road. The accident occurred due to the driver of the carry-on falling asleep. Police and rescue teams immediately reached the spot after receiving information about the accident. Rescue sources s...






