Sunday, April 5Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: kpk government

کے پی: دہشتگردوں کے 3 تھانوں پر حملے، پولیس کی بروقت کارروائی، امن دشمن فرار
اہم خبریں

کے پی: دہشتگردوں کے 3 تھانوں پر حملے، پولیس کی بروقت کارروائی، امن دشمن فرار

KP: Terrorists attack 3 police stations, police take timely action, peace enemies flee خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کی جانب سے کیے گئے تین حملے پولیس کی بروقت کارروائی سے ناکام بنا دیئے گئے۔لکی مروت کے تھانہ گمبیلا پر دہشت گردوں نے 10 سے 15 مسلح افراد کے ساتھ حملہ کرنے کی کوشش کی تاہم پولیس کی جوابی کارروائی سے حملہ پسپا کر دیا گیا۔ڈی پی او لکی مروت جواد اسحاق کے مطابق پولیس نے بڑے حملے کو بروقت کارروائی کے ذریعے ناکام بنا دیا اور حملہ آور بھاری ہتھیاروں کی مدد سے فرار ہو گئے۔پشاور میں بھی پولیس چوکی ملازئی پر دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کیا جبکہ خیبر پولیس چوکی بائی پاس روڈ پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہو گئے۔پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور زخمی حالت میں فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ...
آئی جی کے پی اختر حیات کو ہٹا دیا گیا، ذوالفقار حمید تعینات
اہم خبریں

آئی جی کے پی اختر حیات کو ہٹا دیا گیا، ذوالفقار حمید تعینات

IG KP Akhtar Hayat removed, Zulfiqar Hameed appointed آئی جی خیبر پختون خوا اختر حیات کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔آئی جی کے پی اختر حیات کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ذوالفقار حمید کو نیا آئی جی خیبر پختون خوا تعینات کیا گیا ہے۔ IG Khyber Pakhtunkhwa Akhtar Hayat has been removed from his post.A notification has also been issued to remove IG KP Akhtar Hayat from his post.According to the notification, Zulfiqar Hameed has been appointed as the new IG Khyber Pakhtunkhwa.
خیبر پختونخوا: کرسمس پر چرچز کیلئے 4 کروڑ روپے کی گرانٹ کا اعلان
اہم خبریں

خیبر پختونخوا: کرسمس پر چرچز کیلئے 4 کروڑ روپے کی گرانٹ کا اعلان

Khyber Pakhtunkhwa: Rs 4 crore grant announced for churches on Christmas وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے گرجا گھروں کیلئے 4 کروڑ روپے کی خصوصی گرانٹ کا اعلان کردیا ۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں کرسمس کے موقع پر گرجا گھروں کو خصوصی گرانٹ جاری کرنے کا اعلان ہوا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ کرسمس کے موقع پر صوبے میں قائم 80 گرجا گھروں کو فی چرچ پانچ لاکھ روپے دیئے جائیں گے، یہ رقم فوری طور پر گرجا گھروں کو جاری کی جائے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ صوبائی حکومت مسیحی برادری کی خوشیوں میں برابر کی شریک ہے۔ Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Ali Amin Gandapur announced a special grant of 4 crore rupees for churches.A meeting of the provincial cabinet was held under the chairmanship of Chief...
وزیراعلیٰ کے پی کا صوبے کے گرفتار شہریوں کی رہائی کیلئے وزیراعظم کو خط
اہم خبریں

وزیراعلیٰ کے پی کا صوبے کے گرفتار شہریوں کی رہائی کیلئے وزیراعظم کو خط

Chief Minister KP's letter to the Prime Minister for the release of the arrested citizens of the province وزیراعلی خیبر پختونخوا نے اسلام آباد میں صوبے کے شہریوں کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔خط کے متن کے مطابق حالیہ واقعات کے بعد خیبر پختونخوا کے شہریوں کو نشانہ بنایا گیا، غیرقانونی گرفتار خیبر پختونخوا کے شہریوں کو فوری رہا کیا جائے۔وزیراعلیٰ نے خط میں بتایا کہ اسلام آباد میں پشتون کمیونٹی کو طویل عرصے سے اہم چیلنجز کا سامنا ہے، پشتون کمیونٹی پر بےبنیاد مقدمات بنا کر پکڑ دھکڑ کی گئی۔انہوں نے کہا کہ پشتون کمیونٹی دہشت گردی کے خلاف جنگ سے متاثر ہوکر بے گھر ہوئے ہیں، یہ ضروری ہے کہ سیاسی اختلافات کو کسی خاص نسل کی پسماندگی کا باعث نہ بننے دیا جائے۔دوسری جانب پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے احتجاج کے دوران گرفتار ملزمان کو تاخی...
خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ سے زائد گھروں اور سرکاری عمارتوں کو سولر پر منتقل کرنے کے منصوبے کا آغاز ہوگیا
اہم خبریں

خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ سے زائد گھروں اور سرکاری عمارتوں کو سولر پر منتقل کرنے کے منصوبے کا آغاز ہوگیا

In Khyber Pakhtunkhwa, the project to convert more than one lakh houses and government buildings to solar has started وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ زیادہ لوڈشیڈنگ والے علاقوں کو پہلے ترجیح دی جائےگی۔صوبائی حکومت نے 55 ارب روپے کی دو مفاہمتی یادداشتوں پردستخط کردیے۔منصوبے کے تحت ایک لاکھ بندوبستی اضلاع، 30 ہزار ضم اضلاع کے گھرانوں کو سولر سسٹم دیا جائے گا۔سرکاری اسپتالوں، جامعات، کالجوں، تھانوں، ٹیوب ویلز اور دفاتر کو سولر پر منتقل کیا جائے گا۔ Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Ali Amin Gandapur says that priority will be given to areas with high load shedding. The provincial government signed two memorandums of understanding worth Rs 55 billion. Under the project, solar systems will be provided to 100,000 households in the administrative districts and 30,000 ...
آئی جی اسلام آباد کیخلاف ایف آئی آر درج کروانے کا فیصلہ:کے پی کے کابینہ
اہم خبریں

آئی جی اسلام آباد کیخلاف ایف آئی آر درج کروانے کا فیصلہ:کے پی کے کابینہ

Decision to register FIR against IG Islamabad: KPK cabinet وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کے پی ہاؤس کے معاملے پر آئی جی اسلام آباد کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے کا فیصلہ کیا گیا۔ صوبائی کابینہ نے دہشتگردی دفعات کے تحت مقدمہ کے اندراج کی منظوری دی ہے۔ اجلاس کے دوران صوبائی کابینہ نے خیبر پختونخوا یونیورسٹیز ایکٹ 2012 میں ترامیم کی بھی منظوری دی جبکہ یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تقرری کا اختیار وزیراعلیٰ کو دینے کی ترامیم منظور کی گئی۔ سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ ترامیم کے بعد وزیراعلیٰ تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیز کے چانسلر ہوں گے۔ ترامیم میں وائس چانسلرز کی مدت ملازمت کو بھی چار سال مقرر کیا گیا ہے۔ ویمن یونیورسٹیز کے وائس چانسلر کے عہدوں پر خواتین ہی تعینات کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔کابینہ نے ایگریکلچر انکم ٹیکس ایکٹ 2024 مسودے کی ...
Optimized by Optimole