Tuesday, April 14Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: killing

غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد شروع
انٹرنیشنل

غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد شروع

Implementation of the Gaza cease-fire agreement has begun غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔معاہدے پر عمل درآمد پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11:30 بجے شروع ہوا۔اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ حماس کے ساتھ یرغمالیوں کے بدلے جنگ بندی کا معاہدہ ہوا ہے، طے پایا تھا کہ حماس رہائی پانے والے یرغمالیوں کی فہرست فراہم کرے گی۔انہوں نے کہا تھا کہ جب تک یرغمالیوں کی لسٹ نہیں ملتی تب تک معاہدے پر آگے نہیں بڑھ سکتے، اسرائیل جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی برداشت نہیں کرے گا، حماس نے معاہدے پر عمل نہیں کیا تو اسرائیل دوبارہ جنگ کا حق رکھتا ہے۔لٹے پٹے فلسطینی بچے کچھے سامان کے ساتھ تباہ حال گھروں کو واپسی کے منتظر ہیں، جنگ بندی شروع ہونے سے پہلے اسرائیلی حملوں میں 33 بچوں سمیت مزید 122 فلسطینی شہید ہوگئے تھے۔اسرائیل نے وحشیانہ بمباری سے غزہ کی بستیاں ملیا میٹ کردیں، گھر، اسکول،کالج اور...
نوجوان کی تشدد زدہ گلا کٹی لاش برآمد:کراچی
اہم خبریں

نوجوان کی تشدد زدہ گلا کٹی لاش برآمد:کراچی

Tortured body of young man recovered: Karachi شہر قائد میں نوجوان کی تشدد زدہ گلا کٹی لاش ملی جسے تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا۔واقعہ منگھو پیر کے علاقے نہر پمپنگ سٹیشن کے قریب پیش آیا، لاش کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو عملہ موقع پر پہنچ گیا، پولیس نے معائنہ کے بعد لاش کو تحویل میں لے کر عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا۔ایس ایچ او غلام حسین کورائی نے بتایا کہ مقتول کی شناخت نہیں ہوسکی ہے، تاہم عمر 30 سال کے قریب بتائی گئی ہے جسے کسی تیز دھار آلے کی مدد سے قتل کر کے مذکورہ مقام پر پھینکا گیا ہے، اس حوالے سے پولیس واقعہ کی مزید جانچ کر رہی ہے۔ A tortured body of a young man was found in Shahr Quaid, who was killed with a sharp instrument. The incident took place near Nahar Pumping Station in Manghu Peer area. Police and rescue personnel reached the spot after receiving information about t...
Optimized by Optimole