Wednesday, June 10Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: kashmir explained

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی صورتحال بدستور تشویش ناک ہے: پاکستان
انٹرنیشنل

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی صورتحال بدستور تشویش ناک ہے: پاکستان

The situation in India's illegally occupied Jammu and Kashmir remains alarming: Pakistan اقوام متحدہ میں پاکستان کے مندوب بلال احمد نے تخفیف اسلحہ اور بین الاقوامی سلامتی کے معاملات سے متعلق جنرل اسمبلی کی فرسٹ کمیٹی میں عام بحث کے دوران خبردار کیا کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی صورتحال بدستور تشویش ناک ہے یہاں تک کہ ایک معمولی واقعہ بھی وسیع تر تنازع کو جنم دے سکتا ہے۔بلال احمد نے کہا ہے کہ یہ صورتحال خطرناک پہلو اختیار کر سکتا ہے اور ایک علاقائی اور عالمی تباہی کا باعث بن سکتا ہے، اس کے ساتھ ہی بھارت بڑے پیمانے پر ہتھیاروں کی تیاری میں مصروف ہے اور اس کی 70 فیصد فوجی صلاحیتیں پاکستان کے خلاف تعینات ہیں۔پاکستانی مندوب نے بھارت کی جانب سے مذاکرات کو مسترد کرنے پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ بھارت پاکستان کے خلاف جارحیت کی دھمکی دیتا ہے۔ بلال احمد نے اس حوالے سے بھارتی وزیر ...
آج بھارتی اقدام کیخلاف یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے
انٹرنیشنل

آج بھارتی اقدام کیخلاف یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے

Kashmir Exploitation Day is being celebrated today against Indian action 5 اگست 2019 کو تاریخ کے سیاہ دن کے طور پر یاد کیا جاتاہے،مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم ہوئے آج پانچ سال مکمل ہو گئے ہیں ،لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری 5 اگست کو یوم استحصال کشمیر کے طور پر منا رہے ہیں۔یوم استحصال کشمیر کے موقع پر وزیراعظم پاکستان آج آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کریں گے جبکہ اسلام آباد میں واک کا بھی اہتمام کیا گیا ہے جس میں پارلیمنٹرینز سمیت مختلف مکاتب فکر کے لوگ شریک ہوں گے۔بھارت نے طاقت کے ذریعے آج ہی کے دن مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی جسے کشمیریوں نے مسترد کردیا ، بھارت نے 05 اگست 2019 کے بعد مقبوضہ جموں و کشمیر کو مکمل فوجی چھاؤنی میں تبدیل کیا۔ بھارتی فوج کی بربریت سے 5سال کے دوران 907 کشمیری شہید، 2400 سے زائد زخمی...
Optimized by Optimole