Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: joe biden speech

جو بائیڈن نے بطور امریکی صدر اپنے آخری دن سزا یافتہ 5 مجرموں کو معافی دے دی
اہم خبریں

جو بائیڈن نے بطور امریکی صدر اپنے آخری دن سزا یافتہ 5 مجرموں کو معافی دے دی

Joe Biden pardoned 5 convicted felons on his last day as US President جو بائیڈن نے بطور امریکی صدر اپنے آخری دن سزا یافتہ 5 افراد کو معافی دے دی۔وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر بائیڈن نے 2 سزا یافتہ افراد کی سزاؤں میں تبدیلی بھی کی ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق معافی پانے والوں میں ڈیرل چیمبرز، مارکس موسیہ، رویداتھ راگبیر، ڈان لیونارڈ اور کیمبا اسمتھ شامل ہیں۔امریکی صدر بائیڈن نے 2 افراد کی سزا میں کمی کا بھی اعلان کیا، سزا میں کمی ہونے والے افراد میں رابن پیپلز اور مشیل ویسٹ شامل ہیں۔ On his last day as US President, Joe Biden pardoned 5 convicted criminals.The White House says that US President Biden has also commuted the sentences of 2 convicts.According to the news agency, those pardoned include Daryl Chambers, Marcus Musia, Rawidath Ragbir, Don Leonard and Kemba Smith.US President ...
ہمارے اچھے دن آرہے ہیں، جمہوریت غالب آئے گی: صدر جو بائیڈن
انٹرنیشنل

ہمارے اچھے دن آرہے ہیں، جمہوریت غالب آئے گی: صدر جو بائیڈن

Better days are coming, democracy will prevail: President Joe Biden شکاگو میں ہونیوالے ڈیموکریٹک پارٹی کے 4 روزہ نیشنل کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ امریکیوں کی بدولت ہمارے 4 سال غیر معمولی رہے۔صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ میں سیاسی تشدد کی کوئی گنجائش نہیں۔انہوں نے کہا کہ مجھے امریکیوں سے محبت ہے اور اس اجتماع میں موجود ہر شخص میرے دل کے قریب ہے، ہمارے اچھے دن آرہے ہیں، جمہوریت غالب آئے گی۔ جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ کملا ہیرس جلد امریکا کی صدر بنیں گی، ڈونلڈ ٹرمپ 4 سال سے وعدے کرتے رہے لیکن کیا کچھ نہیں، ٹرمپ دور کی بہ نسبت امریکا آج زیادہ محفوظ ہے ۔امریکی صدر نے کہا کہ ہمارے فیصلے آنے والی دہائیوں کے لیے ہماری قوم اور دنیا کی قسمت کا تعین کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ میں نے پہلی سیا ہ فام خاتون کو امریکا کی سپریم کورٹ میں لا کر وعدہ پورا کیا، میں آپ سے پوچھتا ہوں کہ ک...
Optimized by Optimole