Wednesday, June 10Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: jammu and kashmir

امریکی اخبارنے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا پردہ فاش کر دیا
اہم خبریں

امریکی اخبارنے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا پردہ فاش کر دیا

American newspaper exposes Indian atrocities in occupied Kashmir نیویارک ٹائمز نے پہلگام فالز فلیگ کی آڑ میں بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر مظالم کا پردہ فاش کر دیا۔امریکی جریدے کے مطابق پہلگام واقعہ کے بعد مودی سرکار اور انتہا پسند ہندوؤں کی مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے خلاف مہم میں تیزی آ گئی، ہزاروں مسلمانوں کو حراست میں لیا گیا اور ان کے گھر تک مسمار کردیئے گئے۔ہیومن رائٹس واچ کی ایشیا کیلئے ڈپٹی ڈائریکٹر میناکشی گنگولی نے کہا کہ پہلگام میں حملہ کو اقلیتی گروپوں پر انتقامی کارروائیوں کے جواز کے طور پر نہیں استعمال کیا جانا چاہئے، ایسا کرنے سے مسلمانوں کے خلاف انسانی حقوق کی پامالیوں میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے، مسلمانوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بین الاقوامی سطح پر شدید ردعمل بھی متوقع ہے۔واضح رہے کہ بین الاقوامی جریدے اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے مقبوضہ کش...
مقبوضہ کشمیر: ہزاروں کشمیری گرفتار، درجنوں گھر مسمار
انٹرنیشنل

مقبوضہ کشمیر: ہزاروں کشمیری گرفتار، درجنوں گھر مسمار

Occupied Kashmir: Thousands of Kashmiris arrested, dozens of houses demolished مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع سری نگر میں 63 مقامات پر چھاپے مارے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی فوج نے حریت رہنماؤں، انسانی حقوق کے محافظوں کی رہائش گاہوں پر چھاپے مارے۔رپورٹ کے مطابق اب تک ہزاروں کشمیریوں کو گرفتار اور درجنوں گھروں کو مسمار کیا جا چُکا ہے۔اس حوالے سے مقامی رہائشیوں نے بتایا کہ چھاپوں کے دوران خواتین اور بچوں کو بھی ہراساں کیا گیا۔ Indian state terrorism continues in occupied Kashmir.According to a report by Kashmir Media Service, the Indian army raided 63 places in Srinagar district.The report states that the Indian army raided the residences of Hurriyat leaders and human rights defenders.According to the report, t...
مقبوضہ کشمیر: پہلگام میں فائرنگ، 28 سیاح ہلاک، 11 زخمی
اہم خبریں

مقبوضہ کشمیر: پہلگام میں فائرنگ، 28 سیاح ہلاک، 11 زخمی

Occupied Kashmir: Firing in Pahalgam, 28 tourists killed, 11 injured مقبوضہ جموں و کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 28 سیاح ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں دو غیرملکی بھی شامل ہیں جن میں سے ایک کا تعلق اٹلی جبکہ ایک کا اسرائیل سے ہے جبکہ سیاحوں میں سے بیشتر کا تعلق بھارتی ریاست گجرات اور کرناٹکا سے ہے، زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللّٰہ کا کہنا ہے کہ فائرنگ واقعہ پچھلے کئی سالوں میں شہریوں پر سب سے بڑا حملہ ہے۔سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے سیاحوں پر حملے کی مذمت کی ہے۔دوسری جانب بھارتی وزیراعظم مودی نے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا کہا ہے۔علم میں رہے کہ خبر ایجنسی نے اس سے قبل رپورٹ کیا تھا کہ بھارتی میڈیا نے صرف ایک سیاح کی ہلاکت اور 7 کے زخمی ہونے کا بتایا۔ 28 touris...
عید کی خریداری میں مصروف خواتین کی حفاظت کیلئے لیڈی پولیس اسکواڈ تعینات
اہم خبریں

عید کی خریداری میں مصروف خواتین کی حفاظت کیلئے لیڈی پولیس اسکواڈ تعینات

Lady Police Squad deployed to protect women engaged in Eid shopping وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا عید شاپنگ پر آئی خواتین کے تحفظ کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا۔پنجاب کے مختلف شہروں میں خواتین اور فیملیز کیلئے بازاروں میں لیڈی پولیس سکواڈ تعینات کر دیا، اوکاڑہ میں 50 خواتین اہلکاروں پر مشتمل سائیکل سکواڈ تعینات کر دیا، موٹرسائیکل سکواڈ اور پیدل خواتین اہلکار بھی ڈیوٹی پر موجود رہیں گی۔اہلکار خواتین اور فیمیلز کو ہراسانی، چھینا جھپٹی اور دیگر جرائم سے بچانے کیلئے متحرک رہیں گی، خواتین اہلکاروں نے اوکاڑہ، رینالہ اور دیپالپور کے بازاروں میں گشت کیا۔بھکر میں بھی لیڈی پولیس اہلکار خواتین کی حفاظت کیلئے پیش پیش رہیں۔ Punjab Chief Minister Maryam Nawaz has taken a major step to protect women who come for Eid shopping. Lady police squads have been deployed in markets for women and families in vari...
پاکستان نے سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر بھرپور انداز میں اٹھا دیا
اہم خبریں

پاکستان نے سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر بھرپور انداز میں اٹھا دیا

Pakistan vigorously raised the Kashmir issue in the Security Council پاکستان نے یو این میں کشمیر کے بارے میں قراردادوں پر عملدرآمد پر زور دیا ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے سلامتی کونسل میں منعقدہ کھلی بحث میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری عوام سے استصواب رائے کے ذریعے حق خودارادیت کے حصول کا وعدہ کیا گیا۔طارق فاطمی کا کہنا تھا کہ سلامتی کونسل کی ذمے داری ہے کہ وہ کشمیری عوام کے اس حق کو یقینی بنائے، مسئلہ جموں و کشمیر بدستور سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر موجود ہے، بین الاقوامی امن اور سلامتی کی بحالی اس میں کارگر ثابت ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ سلامتی کونسل کی ذمے داری ہے کہ وہ کشمیری عوام کے اس حق کو یقینی بنائے۔ Pakistan has stressed the implementation of resolutions on Kashmir in the UN.Special Assistant to the Prime Minister Tariq Fatemi, while addressing an open debate hel...
بھارت کے یوم جمہوریہ پر کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں
اہم خبریں

بھارت کے یوم جمہوریہ پر کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

Kashmiris are observing Black Day today on India's Republic Day. لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں کشمیری آج بھارت کے یوم جمہوریہ پر ’یوم سیاہ‘ منا رہے ہیں۔بھارت کے یوم جمہوریہ کو ہر سال کشمیری یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں، مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل ہڑتال ہے، قابض فوج نے سڑکوں پر اضافی چیک پوسٹیں قائم کر رکھی ہیں، بڑی تعداد میں فورسز کے اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔آزاد کشمیر بھر میں یوم سیاہ کی مناسبت سے احتجاج کا سلسلہ شروع ہے، دارالحکومت کے برہان وانی چوک میں بڑی تعداد میں شہری احتجاج میں شریک ہیں، احتجاج کے دوران بچوں نے سیاہ جھنڈے لہرا کر بھارت مخالف نعرے بازی کی۔شرکاء کا کہنا ہے کہ بھارت غاصب اور جارح ملک ہے، جارح اور دہشت گرد ملک کو یوم جمہوریہ منانا زیب نہیں دیتا، بھارت سے آزادی اور تکمیل پاکستان کیلئے جدوجہد جاری رہے گی۔یوم سیاہ پر وزیراعظم آزاد کشمیر انوار الحق کا ک...
Optimized by Optimole