Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: jai hind in pakistan

ابوظہبی میں پاکستانی شہری میزائل کے ٹکڑے لگنے سے جاں بحق
انٹرنیشنل

ابوظہبی میں پاکستانی شہری میزائل کے ٹکڑے لگنے سے جاں بحق

Pakistani citizen dies after being hit by missile fragments in Abu Dhabi یو اے ای کے علاقے ابوظہبی میں پاکستانی شہری میزائل کےٹکڑے لگنےسےجاں بحق ہوگیا۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق مرنے والے پاکستانی شخص کی ابھی تک شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔دوسری جانب پاکستانی سفارتی حکام نے پاکستانی شہری کے مارے جانےکی تصدیق کر دی، حکام کا کہنا تھا کہ پاکستانی شہری کے مارے جانے پر اماراتی حکام سے رابطے میں ہیں۔علاوہ ازیں متحدہ عرب امارات نے ایرانی حملوں میں ہلاک ہونے والے پاکستانی کےاہل خانہ سےاظہارِ تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کو نشانہ بنانا قابل مذمت ہے۔ A Pakistani citizen was killed by missile fragments in Abu Dhabi, UAE.According to Arab media reports, the identity of the deceased Pakistani has not yet been revealed.On the other hand, Pakistani diplomatic officials confirmed the death of the Paki...
گجرات میں گھر سے 4 بہن بھائیوں سمیت 5 بچوں کی لاشیں برآمد
اہم خبریں

گجرات میں گھر سے 4 بہن بھائیوں سمیت 5 بچوں کی لاشیں برآمد

Bodies of 5 children, including 4 siblings, were recovered from a house in Gujarat پنجاب کے شہر گجرات میں شاہ جہانگیر روڈ پر گھر سے 5 بچوں کی لاشیں ملی ہیں، مرنے والے بچوں میں 4 بہن بھائی شامل ہے۔ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ مرنے والے بچوں کی عمریں 6 سے 13 سال کے درمیان ہیں، جن میں چار بہن بھائی اور ان کا ایک کزن شامل ہے، بچے گھر میں کوئلے جلا کر آگ تاپ رہے تھے۔حکام کے مطابق بچوں کی والدہ کا کہنا ہے کہ وہ اسپتال گئی ہوئی تھی، اسپتال سے واپس گھر آئی تو بچے بے ہوش ملے۔ The dead bodies of 5 children have been found in a house on Shah Jahangir Road in Gujrat, Punjab, 4 siblings are among the dead children.The rescue agency says that the dead children are between the ages of 6 and 13, including four siblings and one of their cousins.According to the authorities, the children's mother says ...
شکارپور: ڈسٹرکٹ جیل میں مبینہ تشدد سے قیدی ہلاک
اہم خبریں

شکارپور: ڈسٹرکٹ جیل میں مبینہ تشدد سے قیدی ہلاک

Shikarpur: A prisoner died due to alleged torture in the district jail شکارپور کی ڈسٹرکٹ جیل میں مبینہ تشدد کے نتیجے میں قیدی کی ہلاکت کی خبر سامنے آئی ہے۔ جاں بحق قیدی کی شناخت واحد بخش چاچڑ کے نام سے ہوئی۔ذرائع کے مطابق جیل انتظامیہ نے قیدی کی موت کے اسباب سے متعلق تفصیلات دینے سے گریز کیا ہے جبکہ مبینہ طور پر جیل کے اندر قیدی پر تشدد کیا گیا جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہوئی۔جیل انتظامیہ کی جانب سے قیدی کے ورثا کو اطلاع دینے کی بجائے، لاش نیو فوجداری پولیس کے حوالے کی گئی اور سول ہسپتال کے سرد خانے میں رکھوادی گئی۔سول ہسپتال کے سرد خانے کے باہر سکیورٹی اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں تاکہ کسی قسم کے ناخوشگوار واقعات سے بچا جا سکے۔ The news of the death of a prisoner as a result of the alleged torture in Shikarpur District Jail has come to light. The deceased prisoner was identified...
Optimized by Optimole