Friday, April 17Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: ismail

ہمارا نظام حکمرانی فیل ہو چکا، بجلی پر 61 فیصد ٹیکس ہے، مفتاح اسماعیل
اہم خبریں

ہمارا نظام حکمرانی فیل ہو چکا، بجلی پر 61 فیصد ٹیکس ہے، مفتاح اسماعیل

Our governance system has failed, there is 61% tax on electricity, Miftah Ismail سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہمارا نظام حکمرانی فیل ہوچکا ہے، ملک میں 2 کروڑ بچے اسکول نہیں جاسکتے۔لاہور میں تقریب سے خطاب میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ڈیڑھ لاکھ پوسٹیں ختم کی گئیں جو پہلے ہی سے خالی تھیں، ہمارا نظام حکمرانی فیل ہوچکا ہے۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے شکار ملک معاشی ترقی نہیں کر سکتے، سرمایہ کار بنگلادیش اور بھارت کو ترجیح دیتے ہیں کیونکہ وہاں امن ہے۔سابق وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ یہاں 2 کروڑ بچے اسکول نہیں جا سکتے، بجلی اور گیس کے نرخ اتنے زیادہ ہیں کہ فیکٹری لگانا مشکل ہے، 61 فیصد ٹیکس صرف بجلی پر ہے، حکومت اسے کم کرے۔ Former Finance Minister Miftah Ismail has said that our governance system has failed, 2 crore children in the country cannot go to school.Addressing the cerem...
Optimized by Optimole