ء1965 کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کی آج 12 ویں برسی
12th death anniversary of 1965 war hero MM Alam today
1965ء کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کی آج 12 ویں برسی ہے۔بھارتی ہوا بازوں کو سکواڈرن لیڈر ایم ایم عالم نے چھٹی کا دودھ یاد دلایا تھا، ایئر کموڈور محمد محمود عالم نے 1 منٹ سے بھی کم وقت میں بھارتی فضائیہ کے 5 جیٹ طیاروں کو مار گرایا تھا۔جنگی ہیرو کو 1965ء کی جنگ میں شاندار کارکردگی پر ستارہ جرأت سے نوازا گیا، 18 مارچ 2013 کو طویل علالت کے بعد 78 برس کی عمر میں دار فانی سے کوچ کر گئے تھے۔
Today is the 12th death anniversary of 1965 war hero MM Alam. Squadron Leader MM Alam reminded the Indian airmen of their holiday milk, Air Commodore Muhammad Mahmood Alam shot down 5 Indian Air Force jets in less than 1 minute. The war hero was awarded the Star of Courage for his outstanding performance in the 1965 war, and passed away on March 18...


