وزیر اعظم کی سعودی وزیر سرمایہ کاری سے ملاقات
Prime Minister's meeting with Saudi Investment Minister
وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی دارالحکومت ریاض میں سعودی وزیر سرمایہ کاری صالح بن عبدالعزیز سے ملاقات کی، جس میں پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔عرب اسلامک سمٹ کے سائیڈ لائن پر وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز کے ساتھ ایڈوائزر رائل کورٹ محمد التجویری سے بھی ملاقات ہوئی۔اس ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دہائیوں پر محیط برادرانہ تعلقات ہیں جو ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں۔ سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ وزیراعظم نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ فیوچر انوسٹمینٹ انیشی ایٹو فورم کی سائیڈ لائنز پر سعودی ولی عہد و وزیراعظم سے ملاقات انتہائی ...

