Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: interview with rana sana ullah khan

رانا ثناء اللّٰہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری
اہم خبریں

رانا ثناء اللّٰہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

Non-bailable warrant issued for Rana Sanaullah وزیرِ اعظم کے مشیرِ سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔گوجرانوالہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ سدرہ گل نواز نے وارنٹِ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر کے 12 دسمبر کو پیش کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں درج مقدمہ عدالت میں زیرِ سماعت ہے، مقدمہ 16 اکتوبر 2020ء کو گوجرانوالہ میں پی ڈی ایم کے جلسے کے روز درج کیا گیا تھا۔ایف آئی آر میں کنٹینر ہٹانے اور پولیس اہلکاروں پر گاڑی چڑھانے کا الزام ہے۔مقدمے میں خرم دستگیر، عمران خالد اور سلمان خالد بٹ پہلے ہی بری ہو چکے ہیں جبکہ پولیس نے رانا ثناء اللّٰہ سے متعلق مقدمے کا چالان تاخیر سے جمع کرایا تھا۔پولیس نے رانا ثناء اللّٰہ کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے 173 کی رپورٹ عدالت میں جمع کرائی تھی۔عدالت نے پولیس رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے را...
آئینی ترمیم سے جسٹس منصور کا راستہ رُکا، رانا ثناء
مقامی خبریں

آئینی ترمیم سے جسٹس منصور کا راستہ رُکا، رانا ثناء

Constitutional amendment blocked Justice Mansoor's path, Rana Sana وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے جسٹس منصور کا راستہ رکا ہے، لیکن اس میں حکومت کا عمل دخل کم، پی ٹی آئی کا زیادہ ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ایسا انتشاری ٹولہ ہے جس کی حمایت کرے اس کا بھی نقصان ہوجائے۔وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور نے کہا کہ جسٹس منصور بہت اچھے جج ہیں، لیکن ان کے بارے میں پی ٹی آئی والے کہتے رہے کہ ہماری بات ہوگئی ہے، اکتوبر میں جسٹس منصور آرہے ہیں وہ آکر حکومت کا بندوبست کردیں گے۔ رانا ثناء کا کہنا تھا کہ ایسی باتیں کسی کی بھی ساکھ کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔ Rana Sanaullah, Advisor to the Prime Minister on Political Affairs, has said that Justice Mansoor's path has been blocked by the constitutiona...
Optimized by Optimole