Wednesday, April 15Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: indian kashmir

بھارت کے یوم جمہوریہ پر کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں
اہم خبریں

بھارت کے یوم جمہوریہ پر کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں

Kashmiris are observing Black Day today on India's Republic Day. لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں کشمیری آج بھارت کے یوم جمہوریہ پر ’یوم سیاہ‘ منا رہے ہیں۔بھارت کے یوم جمہوریہ کو ہر سال کشمیری یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں، مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل ہڑتال ہے، قابض فوج نے سڑکوں پر اضافی چیک پوسٹیں قائم کر رکھی ہیں، بڑی تعداد میں فورسز کے اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔آزاد کشمیر بھر میں یوم سیاہ کی مناسبت سے احتجاج کا سلسلہ شروع ہے، دارالحکومت کے برہان وانی چوک میں بڑی تعداد میں شہری احتجاج میں شریک ہیں، احتجاج کے دوران بچوں نے سیاہ جھنڈے لہرا کر بھارت مخالف نعرے بازی کی۔شرکاء کا کہنا ہے کہ بھارت غاصب اور جارح ملک ہے، جارح اور دہشت گرد ملک کو یوم جمہوریہ منانا زیب نہیں دیتا، بھارت سے آزادی اور تکمیل پاکستان کیلئے جدوجہد جاری رہے گی۔یوم سیاہ پر وزیراعظم آزاد کشمیر انوار الحق کا ک...
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی صورتحال بدستور تشویش ناک ہے: پاکستان
انٹرنیشنل

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی صورتحال بدستور تشویش ناک ہے: پاکستان

The situation in India's illegally occupied Jammu and Kashmir remains alarming: Pakistan اقوام متحدہ میں پاکستان کے مندوب بلال احمد نے تخفیف اسلحہ اور بین الاقوامی سلامتی کے معاملات سے متعلق جنرل اسمبلی کی فرسٹ کمیٹی میں عام بحث کے دوران خبردار کیا کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی صورتحال بدستور تشویش ناک ہے یہاں تک کہ ایک معمولی واقعہ بھی وسیع تر تنازع کو جنم دے سکتا ہے۔بلال احمد نے کہا ہے کہ یہ صورتحال خطرناک پہلو اختیار کر سکتا ہے اور ایک علاقائی اور عالمی تباہی کا باعث بن سکتا ہے، اس کے ساتھ ہی بھارت بڑے پیمانے پر ہتھیاروں کی تیاری میں مصروف ہے اور اس کی 70 فیصد فوجی صلاحیتیں پاکستان کے خلاف تعینات ہیں۔پاکستانی مندوب نے بھارت کی جانب سے مذاکرات کو مسترد کرنے پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ بھارت پاکستان کے خلاف جارحیت کی دھمکی دیتا ہے۔ بلال احمد نے اس حوالے سے بھارتی وزیر ...
Optimized by Optimole