بانی پی ٹی ائی کی طبیعت ناساز
PTI founder unwell
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانئ کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی کو دیے جانے والے کھانے سے الٹیاں ہوئی ہیں۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ بانئ پی ٹی آئی سے مل کر صبر آ گیا ہے، انہوں نے بتایا کہ ان کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ بانئ پی ٹی آئی کے سیل کی بجلی کاٹی گئی، ان کا اخبار، ٹی وی سب بند کر دیا گیا تھا۔علیمہ خان کا کہنا ہے کہ 3 ہفتے بعد بانئ پی ٹی آئی کو ورزش کے لیے سائیکل دی گئی ہے۔
Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) founder's sister Aleema Khan says that PTI founder vomited from the food given to him.Talking to the media outside Adiala Jail in Rawalpindi, Aleema Khan said that she has become patient after meeting the founder of PTI, she told how she was treated.He said that the cell p...






