Thursday, April 16Contact: 0321-4955559 _____ Newswaraq01@gmail.com

Tag: imran khan pti

شیر افضل مروت میرا وکیل نہیں، اسے جیل میں داخل نہ ہونے دیا جائے: عمران خان
اہم خبریں

شیر افضل مروت میرا وکیل نہیں، اسے جیل میں داخل نہ ہونے دیا جائے: عمران خان

Sher Afzal Marwat is not my lawyer, he should not be allowed to enter jail: Imran Khan بانئ پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو بطور وکیل صفائی پیش ہونے سے روک دیا۔بانئ پی ٹی آئی نے جیل انتظامیہ اور عدالت کو آگاہ کر دیا۔انہوں نے جیل انتظامیہ کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیر افضل مروت میرا وکیل نہیں ہے، اسے جیل میں داخل نہ ہونے دیا جائے۔بانئ پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت سے متعلق تحریر بھی لکھوا دی۔شیر افضل مروت بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے تھے، ان کو واپس بھجوا دیا گیا۔شیر افضل مروت کے اڈیالہ جیل پہنچنے پر جیل انتظامیہ نے بانئ پی ٹی آئی کو آگاہ کیا تھا۔ PTI founder Imran Khan has stopped party leader Sher Afzal Marwat from appearing as a defense lawyer.PTI founder informed the jail administration and the court.He has informed the jail administration ...
عمران خان نے حکومت کیساتھ مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت : بیرسٹر گوہر
اہم خبریں

عمران خان نے حکومت کیساتھ مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت : بیرسٹر گوہر

Imran Khan instructed to continue negotiations with the government: Barrister Gohar عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے دونوں مطالبات تحریری طور پر حکومتی کمیٹی کو دینے کی اجازت دے دی ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ ڈیل کا تاثر بانی پی ٹی آئی عمران خان پہلے ہی زائل کر چکے ہیں۔بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے مذاکرات کیلئے تیسری نشست ضرور ہونی چاہیے، اگر اس کے بعد مذاکراتی ٹیم کی ملاقات نہ کرائی گئی تو مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکیں گے۔ Speaking to reporters outside Adiala Jail after meeting Imran Khan, Barrister Gauhar said that the PTI founder has given permission to submit both demands in writing to the government committee.He clarified that the impression of a deal has already been dispelled ...
کسی مرحلے پر بھی بانی کی رہائی کی بات نہیں ہوئی، بیرسٹر گوہر
اہم خبریں

کسی مرحلے پر بھی بانی کی رہائی کی بات نہیں ہوئی، بیرسٹر گوہر

There was no talk of releasing the founder PTI at any stage, Barrister Gohar چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ حکومت سے کسی مرحلے پر بھی بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی بات نہیں ہوئی۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ حکومت سے کسی مرحلے پر بانی کی رہائی، ہاؤس اریسٹ یا منتقلی پر بات نہیں ہوئی۔حکومت سے کب رابطے بحال ہوئے اور کیا کوئی ڈیل ہوئی ہے؟ اس سوال پر بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمارا حکومت سے 26 نومبر سے قبل محض رابطہ بحال ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ محسن نقوی سے 26 نومبر سے قبل کسی قسم کا مذاکراتی عمل شروع نہیں ہوا تھا۔چیئرمین پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بنی گالہ منتقلی کی پیشکش سے متعلق حکومت، محسن نقوی یا اسٹیبلشمنٹ سے کبھی بات نہیں ہوئی۔ Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Barrister Gauhar has said that there was no discussion with the ...
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر
اہم خبریں

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر

190 million pounds reference decision delayed again احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل سنانا تھا، فیصلہ تیسری بار موخر کیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ فیصلہ سنائے جانے کی نئی تاریخ سے متعلق کل وکلاء کو آگاہ کیا جائے گا۔عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 18 دسمبر کو محفوظ کیا تھا، پہلے 23 دسمبر کو کیس کا فیصلہ سنائے جانے کی تاریخ مقرر کی گئی تھی تاہم عدالت نے فیصلہ سنائے جانے کی تاریخ ملتوی کر کے 6 جنوری مقرر کی تھی۔ Judge Nasir Javed Rana of the Accountability Court was supposed to pronounce the verdict on the 190 million pound reference yesterday, the verdict has been postponed for the third time. Sources say that the lawyers will be informed about the new date of the verdict tomorrow.The court had reserved the judgment in the £190 million ...
پی ٹی آئی نے مذاکرات کیلئے اپنا ایجنڈا فائنل کر لیا: شوکت یوسفزئی
اہم خبریں

پی ٹی آئی نے مذاکرات کیلئے اپنا ایجنڈا فائنل کر لیا: شوکت یوسفزئی

PTI has finalized its agenda for talks: Shaukat Yousafzai پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے مذاکرات کے لیے اپنا ایجنڈا فائنل کر لیا ہے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج حکومت کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور شروع ہو گا، پی ٹی آئی 2 نکات کو سرِ فہرست رکھے گی۔شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ 2 نکات پر عمل درآمد ہو گا تب بات چیت آگے بڑھ سکے گی، پہلا مطالبہ ہے کہ پی ٹی آئی کے گرفتار تمام کارکنوں کو رہا کیا جائے۔پی ٹی آئی کے رہنما نے کہا کہ دوسرا مطالبہ ہے کہ 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، ان 2 مطالبات پر پی ٹی آئی کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ان کا مزید کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی کی طرف سے سول نافرمانی کی تحریک برقرار ہے، حکومتی کمیٹی کا رویہ سنجیدہ رہا، مطالبات پر عمل درآمد ہوا تو تحریک کی واپسی پر بات ہو سکتی ہے۔شوکت یوسفزئ...
توشۂ خانہ کیس 2: بغیر کارروائی کے سماعت ملتوی
اہم خبریں

توشۂ خانہ کیس 2: بغیر کارروائی کے سماعت ملتوی

Tosha Khana Case 2: Hearing adjourned without action راولپنڈی کی سینٹرل اڈیالہ جیل کی خصوصی عدالت نے توشۂ خانہ کیس ٹو پر سماعت 6 جنوری تک ملتوی کر دی۔اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کیس پر سماعت کی۔کیس پر کارروائی کے لیے بانیٔ پی ٹی آئی کو کمرۂ عدالت میں پیش کیا گیا جبکہ بشریٰ بی بی بھی اڈیالہ جیل پہنچیں۔بشریٰ بی بی کے وکیل کی عدم موجودگی پر گواہ کا نہ بیان ریکارڈ ہو سکا، نہ جرح ہو سکی۔وکیل قوسین مفتی نے عدالت کو بتایا کہ ارشد تبریز بیماری کے باعث آج عدالت میں پیش نہیں ہو سکے، پہلے ارشد تبریز اپنی جرح مکمل کریں گے اس کے بعد ہم اپنی جرح کا آغاز کریں گے۔پراسیکیوشن ٹیم کی جانب سے بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل کے مؤقف کی مخالفت کی گئی۔بعد ازاں عدالت نے مقدمے کی کارروائی بغیر کسی پیشرفت کے 6 جنوری تک ملتوی کر دی۔ The special court of Rawalpindi's Central Adiala Jail adjourned the hearing o...
Optimized by Optimole