توشہ خانہ ٹو کیس: بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستِ بریت پر فیصلہ محفوظ
Toshah Khana 2 case: Decision reserved on acquittal plea of PTI founder and Bushra Bibi
توشہ خانہ ٹو کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کی۔آج بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر دلائل مکمل ہو گئے۔دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔بریت کی درخواستوں پر فیصلہ 12 نومبر کو سنایا جائے گا۔واضح رہے کہ ملزمان پر فردِ جرم عائد نہیں ہو سکی ہے۔
The judgment was reserved on the acquittal pleas of PTI founder and Bushra Bibi in the Tosha Khana 2 case. Special Judge Central Shah Rukh Arjamand heard the Tosha Khana 2 case in Rawalpindi's Adiala Jail. Today, the arguments on the acquittal pleas of PTI founder and Bushra Bib...


